- الإعلانات -

Browsing Tag

America

امریکا اور روس صرف دو میل کے فاصلے پر!

اگر آپ دنیا کا نقشہ دیکھیں تو آپ کو لگے گا امریکا اور روس کے درمیان نہایت مختصر سا فاصلہ ہے لیکن اگر دونوں کے درمیان سفر کیا جائے تو یہ خاصا لمبا ہوسکتا ہے۔ روایتی طور پر نقشوں میں امریکا انتہائی بائیں جانب اور روس دائیں جانب دکھایا جاتا…

کورونا ویکسین لگوائیں 100 ڈالر پائیں

امریکا کے شہر نیویارک میں ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک کے میئر نے لوگوں کو ویکسین لگوانے کے بدلے 100 ڈالر دینےکااعلان کیا ہے۔ میئر نیو یارک کا کہنا ہے کہ منصوبے سے عوام کا…

امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کوخبردار کردیا

امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کوخبردار کردیا۔ دورہ بھارت پر گئے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے مودی حکومت کو متنبع کیا کہ وہ جمہوریت کو کمزور کرنے سے باز رہیں۔ بلنکن نے بھارتی سول سوسائٹی کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ…

امریکا میں بھارتی وائرس ’ڈیلٹا‘ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مریکا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا نےخطرےکی گھنٹی بجا دی۔ امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنا جائے۔ سی ڈی سی کی جانب سے کہا گیا ہے…

چین کا امریکا کو اہم پیغام

بیجنگ: چین نے امریکا کو پیغام دیا ہے کہ وہ دنیا کے سامنے ہمارا بُرا تاثر پیش کرنا بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے نائب وزیر خارجہ ژی فینگ نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا کے سامنے چین کا بُرا تاثر پیش کرنا بند کرے۔ فرانسیسی خبر رساں…

امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

امریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر فضائی حملہ افغان فورسز کی حمایت میں کیا گیا۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق فضائی…

کورونا: امریکا میں اوسط متوقع عمر ڈیڑھ سال کم ہوگئی

2020 میں کورونا کی وبا کے باعث امریکا میں اوسط متوقع عمر ڈیڑھ سال کم ہوگئی جو دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکی اوسط عمر میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے۔ امریکیوں کی اوسط عمر میں ڈیڑھ سال کی کمی سے بالخصوص سیاہ فام، ایشیائی و ہسپانوی نژاد…

پاکستان کی فیٹف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے نکات پورا کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ ترجمان…

عمران خان نے اڈے دینے سے انکار کیا تو بلاول سی وی لیکر امریکا پہنچ گئے، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نےکہا ہےکہ عمران خان نے اڈے دینے سے انکار کیا تو بلاول سی وی لےکر امریکا پہنچ گئے۔ آزاد کشمیر کے علاقے پٹہکہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مرادسعید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دنیا کے سامنے کشمیر کا مقدمہ…

امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے: مغربی سفارتکار

اسلام آباد: مغربی سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے، پاکستان میں یہ مسئلہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس پر واشنگٹن میں سب کو حیرانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغرب کے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے…

افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بزوربازو وہاں امن نہیں ہو سکتا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ امریکا کو اڈے نہ دینے پر کوئی دباؤ نہیں، امریکی سیکرٹری خارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سےگفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں،…

افغان طالبان نے امریکی فورسز کی گاڑیوں اور اسلحہ پر قبضہ کرلیا

افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا۔ طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں اور بکتر بند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا پر افغان طالبان کی کچھ تصاویر…

موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

امریکا سے موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق موڈرنا ویکسین امریکا کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی ناظم الامور اینجلا پی ایگلر کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھاکہ امریکانے…

ٹام کروز یا روسی اداکارہ؟ خلا میں پہلی فلم کون شوٹ کرے گا؟

امریکا اور روس خلا میں سب سے پہلی فلم بنانے کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے بھی آمنے سامنے آگئے۔ 36 سالہ روسی اداکارہ یولیا پیری سلڈ 5 اکتوبر کو فلم ڈائریکٹر کلم شیپینکو کے ہمراہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ ہونگی۔ ان کا مقصد امریکا سے پہلے خلا…

امریکا، کینیڈا میں گرمی کی شدید لہر،ہلاک افراد کی تعداد 486 ہوگئی

امریکا اور کینیڈا اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں غیرمعمولی گرمی کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 486ہوگئی ہے۔ برٹش کولمبیا،مینی ٹوبا اور شمال مغربی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا…