بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا

Thursday, 6 January, 2022

امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے جس میں 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 1770 سے زائد افراد وبا کے باعث ہلاک ہوگئے۔

ادھر فرانس میں بھی پہلی بار ایک دن میں 3 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں برطانیہ میں کووڈ کے ایک لاکھ 94 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ اسپین ایک لاکھ 37 ہزار اور اٹلی میں ایک لاکھ 89 ہزار مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *