- الإعلانات -

Browsing Tag

CNG

سندھ میں سی این جی کل سے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ میں سی این جی پمپس 11 مارچ بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس جی سی کا کہنا ہےکہ سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے…

سندھ بھر میں آج سے سی این جی پھر بند

ایس ایس جی سی نے آج سے سندھ بھر میں سی این جی 72 گھنٹوں کے لیے بند کردی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان ترتیب دیا ہے جس کے تحت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو جمعہ سے پیر تک 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی…

پنجاب میں 85 دن بعد سی این جی اسٹیشنز مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

پنجاب میں 85 دن بعد سی این جی اسٹیشنز مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق پہلے ہفتے میں پیر ،بدھ اور جمعہ کو گیس اسٹیشنز کھولے جائیں گے جہاں صبح 9 سے شام 5 بجے تک گیس ملے گی جب کہ دوسرے…

سندھ میں سی این جی پھر بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ میں سی این جی کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔ اعلامیے کے مطابق سندھ میں کل صبح 8 بجے سے 28 فروری کی صبح 8 بھے تک سی این جی بند رہےگی۔ واضح رہےکہ اس سے قبل بھی ملک میں گیس بحران کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی…

سی این اجی اسٹیشنزتین دن کھولےجائیں پشاور ہائیکورٹ نے حکم سنا دیا

پشاور ہائیکورٹ نے سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کھولنے کا حکم دیدیا۔پشاور ہائیکورٹ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن صبح 9 سے

حکومت کا سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس خود درآمدکرنےکی اجازت دینےکا فیصلہ

وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بتایا ہےکہ سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس منگوانے کی اجازت دینے جارہے ہیں۔ حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں بتایا کہ سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس…

سوئی سدرن نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی

گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی اور طلب میں اضافے کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ گیس فراہمی کی بندش کے خلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما اور مزدور دو روز سے کراچی…

خیبرپختونخوا: سی این جی اسٹیشنز کو دن میں 7 گھنٹے گیس ملے گی

خیبرپختو نخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو جزوی گیس کی فراہمی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹے گیس کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو روزانہ 17 گھنٹے گیس کی فراہمی…

سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن کا بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ

اسلام آباد: سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کرلیا۔ ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، اور سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کرلیا ہے، اور کہا ہے…

کراچی: سی این جی گاڑیاں استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر

کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس قلت کے پیش نظر اتوار کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹے کیلیے سپلائی معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے اتوار کو سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی معطل کرنے کا فیصلہ

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں سی این جی کی فی کلو قیمت 200 روپے ہوگئی

کراچی: سی این جی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے اطلاق کے بعد نئی قیمت 200 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔ حکومت کی جانب سے سی این جی پر سیلز ٹیکس میں کئے گئے اضافے کو اب صارفین کو منتقل کردیا گیا ہے، جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت میں 20…

سی این جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد : فیڈرل بیورو آف ریونیو نے سی این بی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے عوام پر سی این جی بم

گیس کی قلت کا بہانہ، سندھ میں 72 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند

کراچی: موسم سرما سے قبل گیس کی قلت کا بہانہ بنا کر سوئی سدرن نے سندھ میں اچانک 72 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا…

پٹرول کے بعد سی این جی بم،15 روپے فی کلو تک کا اضافہ

لاہور: (حسنات بلوچ) پٹرول، ایل پی جی اور ایل این جی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا۔ سی این جی ایسوسی ایشن نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کے بعد درآمدی ایل این جی سے چلنے والے سی این جی سٹیشنوں کے…

سندھ میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

پیٹرول، ایل پی جی اور ایل این جی کے بعد اب سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا…

سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق پنجاب میں فی لیٹر 5 روپے اور سندھ میں 8 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب میں سی این جی 112 روپے لیٹر جب کہ…