سیرتِ سید المرسلین کا لازوال خزانہ
عہد موجور میں کالم صحافتوں کے ”پیودادا“، کالم نگاروں کے سپہ سالار اور باوقار کالم نگار جناب حسن نثار کو کئی سال قبل ایک محترم چیف ایڈیٹر جی نے اپنے کالم میں موصوف کو اسلام سکھانے اور اخلاقیات پڑھانے کی کوشش کی تو تب اس ذیشان بلکہ پردھان کالم نگار نے اپنے جوابی کالم میں […]
خطہ پھوٹوہار اور محسن پنجاب کے تاریخی اقدامات
قارئین کرام :پنجاب کابینہ کے تاریخی راولپنڈی اجلاس کی بات شروع کرنے سے پہلے لکھتا چلوں کے صوبہ پنجاب کی خوش قسمتی ہے کےعوامی درد رکھنے والا تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرنیوالا کفائت شعاری کی اعلی مثال محسن پنجاب دوبارہ نہیں آئے گا صوبہ پنجاب کی خوش قسمتی ہے کے اس صوبہ کی […]
محمود غزنوی اور سلطنت غزنویہ
علامہ اقبالؒ نے ایک مسلمان عادل اور دینداربادشاہ ہونے کی وجہ سے محمود غزنوی کے کی شان میں اپنے جواب شکوہ نظم میں ایک مشہورشعر کہا تھا۔ ایک ہی صف میں کھڑے ہوئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اورنہ کوئی بندہ نواز سطنت غزنویہ کا بانی ایک ترک غلام سنکتگین تھا۔ محمود غزنوی […]
بھارتی سکولوں میں مسلمانوں کے خلاف نئی سازش
انڈیا خطے میں ایک ایسا ملک ہے جو انتہا پسندی اور شرارت کا استعارہ بن کر ابھر رہا ہے۔ خصوصاً مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد ہندو ازم جس طرح جڑیں پکڑ چکا ہے وہ یقیناً مذہبی اقلیتوں کے لئے تباہ کن ہے۔مسلمان انڈیا کی سب سے بڑی اور پر امن اقلیت ہے ۔تقسیم […]
حضرت محمد ﷺکے اخلاق و فضائل
جب دنےائے انسانےجب دنےائے انسانت پر گھٹا ٹوپ اندھےرا چھاےا ہوا تھا ،ظلم و بربرےت عروج پر تھی ،قتل و غارت کا بازار گرم تھا ،شرک و بت پرستی عام تھی ،الغرض ہر لحاظ سے اولاد آدم بحثےت مجموعی شر مےں مبتلا اور خےر سے محروم ہو چکی تھی اےسے مےں تارےخ اےک انقلابی قوت […]
ظلم کے اندھیرے مٹا نے کا ابدی پیغام
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم اسکی عملی تصویر ہے اس میں نہ صرف معاشی ،سماجی انصاف،معاشرتی نظام، حقوق و فرائض سفارتکاری سمیت زندگی کے تمام پہلوو ¿ں کا حل موجود ہے بلکہ حضرت محمدﷺ کی انفرادی اجتماعی اور گھریلو زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں جس سے […]
ظلم سہنے سے ظالم کی مدد ہوتی ہے
کیا کریں ؟ یہاں لوگوں کی خوبی یہ بھی ہے کہ چوری کے مرغ کو بھی تکبیر پڑھ کر حلال کیا جاتا ہے۔ بزرگ کہا کرتے تھے حرام کا پیٹ بھر کے کھانے سے بہتر ہے حلال کا ایک نوالہ کھا لیا جائے”۔ مگر جس کو حرام کے کھانے کی عادت پڑجائے وہ پھر ساری […]
بڑی طاقتیں بھارتی دہشتگردی کیخلاف کینیڈا کےساتھ ہیں
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کی خفیہ ایجنسی نے اہم کردار ادا کیا اور کینیڈا کو ایسی معلومات فراہم کیں جن سے ثابت ہوا کہ بھارت سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہے۔ ہردیپ سنگھ نجر قتل کے بارے […]
حالات دگرگوں
آج ہماری آبادی 24 کروڑ سے بھی تجاوز کرچکی ہے قابل ذکر صلاحیتوں سے مالا مال تعلیم یافتہ افراد ہمارے پاس موجود ہیں جو دنیا بھر میں اپنی قابلیت کے بل پر نمایاں حیثیت رکھتے ہیں اس کے باوجود ہماری شرح نمو گراوٹ کا شکار ہوکر 3.5 فیصد تک گر چکی ہے معدنی اور زرعی […]
یہی مکافات عمل ہے
ترک بہادر، جنگجو اور عظیم قوموں میں شمار ہوتی ہے۔ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلاً ہون،کشان،توکیو وغیرہ۔یہ ایک خانہ بدوش قوم تھی،جو مشرقی اور وسط ایشیا میں گھومتی رہتی تھی۔عام مورخین اسے حضرت نوحاور عظیم قوموں میں شمار ہوتی ہے۔ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلاً ہون،کشان،توکیو وغیرہ۔یہ ایک خانہ بدوش قوم […]