تارکین وطن کا انخلا حکومت کی کامیابی
یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت کے فیصلے پر پوری طرح عمل در آمد کرتے ہوئے تارکین وطن کو بجھوانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور اخباری اطلاعات کے مطابق اب تک ایک لاکھ سے زائد افغان شہریوں کو ان کے ملک واپس بجھوایا جاچکا ہے […]
یہود کی حقیقت اور فلسطینیوں پر مظالم
یہودی دو ہزار سال سے دنیا میں چھوٹا پروپیگنڈہ کر تے رہے ہیں کہ فلسطین ان کا آبائی وطن ہے۔ یہ بات ہم سب کو معلوم ہونی چاہیے کہ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ فلسطین یہودیوں کا آبائی وطن نہیں ہے۔ تیرہ سو برس قبل مسیح میں بنی اسرائیل فلسطین میں داخل ہوئے تھے۔ […]
پی ایچ ایف اور ہاکی کا ہیرو
سابق اولمپئن اور ہاکی کا ہیرو رانا مجاہد علی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکریٹری بن گئے ہیں امید ہے کہ اب ہاکی کا کھیل گمشدہ راستوں سے باہر نکل آئے گا ویسے توپاکستان کی معاشی اور سیاسی صورتحال کے ساتھ ہماری کھیلوں کا بھی کباڑا ہوگیا بلکہ کرکٹ کے علاوہ ہمیں کسی اور ٹیم […]
اجتماعی قدروں کافقدان
اسلام کسی ایسے مذہب کا نام نہیں ہے جو صرف انسان کی نجی اور انفرادی زندگی کی اصلاح کا داعی ہو اور جس کا کل سرمایہ حیات کچھ عبادات چند افکار اور مٹھی بھر رسوم پر مشتمل ہو بلکہ یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو پوری زندگی پر محیط ہے خواہ وہ مسئلہ معاشرتی […]
غزہ اسرائیلی بربریت! جنگ بندی کب
حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد غزہ میں آباد فلسطینیوں کو اس انداز میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ ہلاکو خان کی بربریت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے غزہ چھوڑنے کے الٹی میٹم کے بعد فلسطینیوں کا محفوظ علاقوں کی طرف انخلا شروع ہو چکا ہے۔ […]
دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے سپہ سالار پُرعزم
پاک فوج کے سپہ سالار جس خلوص دل اور انتھک محنت سے اپنی سپاہ سمیت پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لئے کوششیں کررہے ہیں ، ان کی یہ کاوشیں ثمر بار آور ہورہی ہیں اور اس کے اثرات نہ صرف ملک کی معیشت ، دفاع اور تقریباً تمام شعبہ ہائے زندگی پر پڑتے دکھائی […]
مظلوم فلسطینیوں کی امداد کےلئے اپیل
محترم سراج الحق امیر ، امیر العظیم سیکرٹری جنرل اور قیصر شریف سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان نے مشترکہ بیان میں پاکستانی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی دل کھول کر مدد کی جائے۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ ان کا دیا گیا ایک ایک روپیہ غزہ پہنچے گا۔ […]
ےہ اقتدار بھی کےا بری بلا ہے
موت اس کے سر پر کھڑی تھی اور سانسےں آخری بار لبوں پر تڑپ رہی تھےں ۔اس نے مڑ کر دےکھا اس کا اپنا ہی جگری ےار اسے قتل کرنے کو تےار کھڑا تھا ۔اس نے وہ تارےخی الفاظ کہے جو رہتی دنےا تک محاورے کی شکل مےں بدل گئے ۔او ل ر وم نے […]
پنجاب میں “علم اور استاد “پر تازہ حملے
پنجاب برصغیر کا وہ نمایاں ترین خطہ ہے جو تعلیم ، تنظیم اور تہذیب کے اعتبار سے ہمیشہ سر بلند اور دوسروں کےلئے ایک مثال رہا ہے ۔اگر یہ کہا جائے کہ پنجاب کی تعلیم ،تنظیم اور تہذیب نے انگریزوں کو بھی متحیئر کر دیا تھا تو کچھ غلط نہ ہو گااور آج اکیسویں صدی […]
غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا، کاونٹ ڈاون شروع
غیر قانونی تارکینِ وطن کو رضاکارانہ طورپر پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن میں 21دن رہ گئے ہیں کانٹ ڈاو ¿ن شروع ہو چکا ہے دستاویزات کے بغیر کسی غیر ملکی کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں غیر قانونی تارکین وطن کوحکومت کی طرف سے پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مدت کا مقصد […]