قائد اعظمؒ کے نظریہ پاکستان کے نقوش
قائد اعظم محمد علی جناحؒ مسلمانان برصغیر کےلئے قدرت کا عظیم تحفہ تھے۔ انہوں نے اپنی مدبرانہ قیادت سے انگریز، ہندو اور بعض مسلمان سیاست دانوں کی مخالفت کے باوجود مسلمانوں کی ڈوبتی ہوئی کشتی کو منجدھار سے نکال کر کنارے پر لگا دیا۔ حضرت علامہ اقبالؒ جیسی صاحب بصیرت شخصیت نے بھی محمد علی […]
نوازشریف کی وطن واپسی۔۔۔!
نوازشریف تین بار وزیراعظم منتخب ہوئے لیکن ان کو تینوں مرتبہ اینگزمکمل کرنے نہیںدی گئی ۔نوازشریف تین بار قبل ازوقت کیوں آﺅٹ ہوئے ؟اس میں پیچ اور موسمی حالات کے ساتھ ساتھ ان کی اپنی غلطیاں بھی ہیں،جب ان کو معلوم تھا کہ پیچ اور موسم ساز گار نہیں ہے تو پھر ان کو ہر […]
سمگلنگ کے روک تھام کیلئے نگران حکومت کے اقدامات
سمگلنگ کو روکنے کیلئے حکومت پوری سنجیدگی سے کوششیں کرنے میں مصروف ہیں ، ان کوششوں کے دوران ایک نئی بات سامنے آئی ہے گوکہ اس سے پہلے عوام الناس کو یہ بات اچھی طرح پتہ تھی مگر نام لینا مشکل تھا کیونکہ بعض نام ایسے تھے کہ جن کو لیتے ہوئے پر تک جلتے […]
وقت کی نبض پر کوئی ہاتھ تو رکھے!
ملکی معیشت کا جو حال ہو چکا ہے ،اس پہ سنجیدہ حلقوں کے علاوہ عام آدمی بھی پریشان اور دلگرفتہ ہے،یہ سابق حکومت کی مایوس کن کارکردگی کا ہی نتیجہ ہے کہ مہنگائی کا سونامی ہر چیز کو ہڑپ کرتا جا رہا ہے ،روز کھانے پینے کی بنیادی اشیاءکی قیمتیں عام آدمی کی زندگی اجیرن […]
کپتان کے اپنی سیاست اورریاست پر خود کش حملے
راقم نے کپتان سے بار بار کہا تھاتکبر نہیں تدبر کاراستہ اختیار کرولیکن وہ انتقام کی تاریک اوربندگلی میں جاپہنچا۔اس نے جس انداز بلکہ منتقم مزاجی کے ساتھ احتساب شروع کیا وہ ہمارے سیاسی نصاب کاسیاہ باب بن گیا۔اُسے سمجھایا تھا سیاسی امتحان یابحران میں بزدار نہیں بردبار کام آتے ہیں لیکن وہ نہیں مانا،اسے […]
مہنگائی کا سونامی
ہمارے ہاں حکومتوں کی تبدےلی سے آسمان سے من و سلویٰ نہےں اترتا ۔تھانےدار کو بدل دےنے سے پولےس کا نظام تو وہےں رہتا ہے ۔ حرکتےں اور سوچ تو نہےں بدلتی ۔کےا کسی نئے تھانےدار کے آنے سے علاقہ جوا ،سٹے بازی ، عصمت فروشی ،سٹرےٹ کرائم ،منشےات فروشی اور بدمعاشی سے پاک ہو […]
مغربی ممالک اپنے مفادات کے اسیر
بلاشبہ پانچ اگست2019 کو بھارت نے ایک بار پھر کشمیر پر شب خون مارا، تلخ حقیقت یہ ہے کہ کروڈوں کشمیری گزشتہ چار برسوں سے بھارت کی نافذ کردہ غیر اعلانیہ پابندیوں کا یوں شکار ہوچکے کہ وہ عملا بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں،مودی سرکار مقبوضہ وادی کی مسلمان آبادی کا تناسب تبدیل کرنے […]
ازبکستان کے تعاون سے پنجاب میں زراعت کی ترقی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تاشقند میں ازبکستان کے وزیرزراعت ڈاکٹر عزیز ووٹوف سے ملاقات میں پنجاب اورازبکستان کے درمیان زراعت خصوصاً کپاس کی پیداوار بڑھانے اور ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے پر بات کی اور فیصلہ کیاگیا کہ حکومت پنجاب اور ازبکستان کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹوکا دورہ بھارت اور توقعات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کےلئے بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے ہیں۔جمعرات کو بھارت کے دورے پر روانگی سے قبل انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے اس دورے کے دوران پوری توجہ صرف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس پر مرکوز ہو […]
آئی ایم ایف سے جلدمعاہدہ ہوجاناچاہیے
یقینا پاکستان معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے حکومت نے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے سخت فیصلے بھی کئے ہیں جس کاعام آدمی پربراہ راست اثرپڑا ہے ۔موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ جلدازجلد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجاناچاہیے ۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے […]