
وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا جس کے ایک دن بعد خیبر پختونخواہ کے علاقے لکی مروت میں سڑک کنارے ایک دھماکے میں ایک کیپٹن سمیت سات سیکیورٹی
رمضان المبارک نےکےوں کا مہےنہ ہے ۔ےہ مسلمانوں پر خدائے بزرگ و برتر کا اےک بڑا انعام اور احسان ہے ۔روزے اپنی افادےت کے حوالے سے عےسائےوں ،نصرانےوں اور ےہودےوں کے ہاں بھی ملتے ہےں ۔ ہندوستان مےں بھی چےنی
دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک چین اب اقتصادی ترقی میں دنیا کا پہلا بڑا ملک بننے جارہا ہے خاص کر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹومنصوبہ جو 2013 میں شروع ہوا اور پہلی دہائی مکمل کرچکا ہے جس میں
ہمارے ہاں کلچر بن چکا ہے کہ اپنے سے چھوٹے ملازم کو خوب رگڑا لگایا جائے اور سب سے چھوٹے درجے کا ملازم خاکروب ہے جو ہمارے لیے صفائی ،ستھرائی کا انتظام کرتا ہے بندگٹروں کے اندر اتر کر انہیں
جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں ۔ وہ جمہوریت کے بعض پہلو ¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام
ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے حکومت ایپکس کمیٹی بھرپوراقدامات کررہی ہے ۔ اس وقت افواج پاکستان ،نگران حکومت اور ملک کے تمام ادارے اس بات کی بھرپور کوشش کررہے ہیں کہ کسی طریقے سے ملک اپنے قدموں
اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کے پس منظر میں او آئی سی اور عرب لیگ کا مشترکہ اجلاس ،بدقسمتی سے کوئی واضح اور ٹھوس لائحہ عملے دینے میں ناکام رہا۔تاہم عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان نے اسرائیل کے حق
دنےا تےزی سے اےک بڑی جنگ کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ہمیں ےاد رکھنا چاہےے کہ جنگ عظےم اول، دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگےاںچلی گئی تھےں۔جنگ عظےم اول میں اےک کروڑ 80 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے۔
مسلمانوں کی موجودہ صورتحال بے حد افسوسناک اور ناقابل بیان ہے۔ ہرجگہ مسلمان ہی ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل و فساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار کیوں ہیں اور ہر طرح کی بے جا پابندیاں صرف مسلمانوں کا ہی کیوں مقدر
دل افسردہ ہےں ،طبےعتےں پرےشان ہےں ،انسانی خون ارزاں ہو چکا ،کون سی آنکھ ہے جو اشکبار نہےں ،بے گناہ انسانوں پر ٹوٹنے والی قےامت کسے پرےشان نہےں کرتی ،انسانی حقوق کی پامالی پر کونسا دل اےسا ہو گا جو