- الإعلانات -

Browsing Tag

Karachi

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج کراچی، ٹھٹہ، بدین اور تھر پارکر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب،…

کراچی: سِم بند کرنے کی دھمکی نے شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

کراچی: حکومت سندھ کے اقدامات اور سم بند کرنے کی تجویز نے اب تک ویکسی نیشن نا کرانے والوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر، ڈاؤ اسپتال اور دیگر مقامات پر ویکسی نیشن کروانے کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور اس دوران…

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور رینجرز کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ایک ریسٹورنٹ، شادی ہال اور ایک کیفے کو سیل کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے سِول لائنز میں ایک ریسٹورنٹ، لیاری میں واقع شادی ہال اور…

کراچی: پکڑی گئی چھالیہ بیچنے کے الزام میں ایس ایچ او معطل، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے کورنگی میں زمان ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او اور اہلکاروں کی جانب سے پکڑی گئی چھالیہ بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پکڑی گئی چھالیہ بیچنے کے الزام میں ایس ایچ او زمان ٹاؤن اور دیگر اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے ان کے…

کراچی: ایکسپو سینٹر میں ویکسینیشن کیلیے آئے شہریوں کا احتجاج، دھکم پیل میں گارڈ زخمی

ایکسپو سینٹرکراچی میں ویکسینیشن کے لیے عوام کا رش برقرار ہے، احتجاج اور دھکم پیل کے باعث شیشے ٹوٹ گئے اور ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ ایکسپو سینٹرکے ہال نمبر3 میں ویکسینیٹرز نے 2 گھنٹے کے لیےکام چھوڑ دیا…

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے

کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے۔ کراچی میں شارع فیصل، ملیر ہالٹ، ایف ٹی سی، تین ہٹی، گلشن چورنگی، لیاقت آباد اور دیگر مقامات پر پولیس اور ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکے لگائے گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں…

کراچی: کورنگی میں بچی سے زیادتی اور قتل، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی: پولیس کے مطابق کورنگی سےگرفتار ملزم نے بچی سے زیادتی اور قتل کا اعتراف کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذاکر نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے رات ساڑھے 11 کے قریب بچی کورکشےمیں بٹھایا اور ایک گھنٹہ بچی کو رکشے میں گھمايا اور نشہ…

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 22.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 9059 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2047 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور اس طرح شہر میں مثبت…

6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا۔ کورنگی زمان ٹاؤن سے6 سالہ بچی کی کچرا کنڈی کے قریب علی الصبح لاش ملی، حکام کے مطابق بچی کو مارنے سے قبل زیادتی اورتشدد کا نشانہ بنایا گیا،…

سندھ میں سخت لاک ڈاؤن، 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں سخت لاک ڈاؤن کے لیے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے۔ سندھ میں بڑے لاک ڈاؤن کے لیے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیے گئے، اسپتالوں کو وینٹی لیٹرز اور بیڈز تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ ذرائع محکمہ صحت…

زمان ٹاؤن میں کمسن بچی کے قتل کے بعد پولیس حرکت میں آگئی

کراچی: شہر قائد کے علاقے زمان ٹاؤن میں 6 سالہ بچی ماہم کے قتل کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کے زیادتی کے بعد قتل کے واقعے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے…

کراچی میں کورونا مزید بڑھ گیا

کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے اور مریضوں سے شہر کے اسپتال بھرگئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 26 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔کراچی میں بگڑتی صورتحال کے باعث حکومت سندھ نے کراچی…

کراچی: گل بائی پل کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی

کراچی میں گل بائی پل کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گل بائی پل کے نیچے موٹرسائیکل سوار افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس سے دو افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔…

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع نہ ہوسکا

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے تاحال آپریشن شروع نہ کیا جاسکا۔ جہاز ہینگ ٹونگ 77 کے کیپٹن عمر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹگس کو جہاز کھینچنے کی اجازت نہیں دی جارہی ایسی صورت میں جہاز کو نقصان کی ذمہ دار کے پی ٹی ہوگی۔…

’شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی لگائی…

کراچی میں کوروناکیسزکی شرح 20 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں کورونا وائرس کےکیسزکی بلند شرح برقرار ہے، 24 گھنٹوں کے دوران شرح 20 فیصد سے زیادہ رہی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں7 ہزار 125 ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 1476 افراد میں کورونا کے مثبت آنے کی تصدیق ہوئی،…