- الإعلانات -

Browsing Tag

Lahore

وزیر داخلہ کی نوازشریف کو وطن واپسی کی صورت میں فوج کی سکیورٹی دینے کی پیشکش

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نواز شریف کو وطن واپسی کی صورت میں فوج اور رینجرز کی سکیورٹی دینے کی پیشکش کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل شام لال حویلی سے تحریک انصاف کی فتح کا اعلان کروں گا اور پھر قوم…

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ، صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور تقریباً دو گھنٹے تک شہر کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نےگاڑی روک کر صفائی آپریشن کرنے والے…

لاہور میں مزید 56 افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق

لاہور کے اسپتالوں میں 3 روز کے دوران مزید 56 افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق 3 روز کے دوران 85 مشتبہ نمونوں میں سے 56 میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کی…

لاہور: 240 کلو وزنی خاتون کا کامیاب آپریشن

لاہور کے نجی اسپتال میں 240کلو وزنی خاتون کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ لاہور کے نجی اسپتال میں داخل لیہ کی رشیدہ بی بی نے بتایا کہ وہ اسکول ٹیچر ہیں لیکن موٹاپے کے باعث انھیں اسکول چھوڑنا پڑا کیونکہ وہ 12 سال سے چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔…

لاہور: بیوی کو زندہ جلانے والا شوہر گرفتار

لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھریلو ناچاقی پر بیوی کو مبینہ طور پر زندہ جلانے والے ملزم کو پولیس نے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق کاہنہ کی مقتولہ نائلہ کے پانچ بچے ہیں جو اپنی نانی کے گھر گئے ہوئے تھے، شوہر زبیر نے مبینہ…

حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہو گئے

لاہور: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی پہلے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی…

لاہور: نایاب قتل کیس میں پیشرفت، پولیس کو مشکوک شخص کی ویڈیو مل گئی

لاہور: ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ نایاب کےگھرکے قریب مشکوک شخص کی ویڈیو حاصل کرلی ہے جسے نادرا کو اور فرانزک کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ویڈیو میں موجود 30 سے 35 سالہ…

لاہور: بیٹی سے دوستی پر اعتراض، لڑکے نے لڑکی کی ماں کو قتل کردیا

لاہور: شادباغ میں نوجوان نے 50 سالہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 50 سالہ نسیم بی بی شادباغ میں اپنی بیٹی ثناء سے ملنے آئی تو وہاں اس کے دوست حیدر کو دیکھ کر مشتعل ہوگئی، ماں بیٹی میں تلخ کلامی ہوئی تو ملزم حیدر نے نسیم…

فیصل آباد میں ہوٹل کےکمرے سے خاتون کی لاش برآمد

فیصل آباد میں ہوٹل کےکمرے سے لاہور سے تعلق رکھنے والی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور کی رہائشی 35 سالہ خاتون علیشا ارشد نے گزشتہ رات مدینہ ٹاؤن میں واقع ایک ہوٹل میں قیام کیا۔ ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو بتایا کہ صبح کمرے…

طالب علم سے بدفعلی کے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزکی توسیع

لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ لاہور میں طالب علم سے بد فعلی کیس کی سماعت مجسٹریٹ کے روبرو ہوئی،جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری رانا راشد علی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت…

لاہور: جائیداد کے لیے بیٹوں نے باپ کو اغوا کرلیا

لاہور: رائیونڈ میں ڈولفن پولیس نے بیٹوں کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے باپ کو بازیاب کرلیا۔ ڈولفن اسکواڈ کے ترجمان کے مطابق جاوید، جنید اور سجاد نے دو ساتھیوں کے ہمراہ اپنے باپ فریاد کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے اغوا کیا اور قریبی مکان میں لے…

لاہور میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد

لاہور کے علاقے ڈیفنس بی کے گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے فیز فائیو میں گھر سے ماڈل نایاب کی لاش برآمد ہوئی ہے، 29 سالہ ماڈل کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، مقتولہ غیر شادی شدہ تھی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ…

لاہور :کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور کے یاسمین پارک میں کتے کے کاٹنے سے 6 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ بچے کے جاں بحق ہونے کا دلخراش واقعہ لیاقت آباد کے علاقے یاسمین پارک میں پیش آیا۔ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ کتے نے اسے گردن پر کاٹا،…

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہوربورڈکی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔ امتحانی مراکز کے اردگرد دفعہ144 نافذکرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ امتحانی مرکز میں ایک کلاس میں 130 طالب علم ہی بیٹھ سکیں گے اور کورونا سے بچاؤکے ایس اوپیزپر سختی…

لاہور میں ماربل کی فیکٹری میں لاکھوں روپے کی چوری

لاہور چائنا اسکیم گجرپورہ میں ماربل کی فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 موٹرسائیکلوں پر 3 ڈاکو آئے اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہناہے…

لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا جنگل لگانے کی تیاری

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود کہتے ہیں کہ لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا میواکی جنگل لگانے جا رہے ہیں اور اس ضمن میں اب تک 11 لاکھ سے زائد درخت لگا چکے ہیں۔ باغ جناح میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف محمود نے کہا کہ لاہور میں 51 مقامات پر…