نیشن سٹیٹ کی ریڈ لائن شہدا ہوتے ہیں
9 مئی کو وطن عزیز میں جو کچھ ہوا یہ گھا ہے جو قومی وجود کو لگا ہے اور اس کی تکلیف روح تک اتر گئی ہے۔ جسم پر لگے گھا مندمل ہو جاتے ہیں لیکن روح پر جو زخم لگتا ہے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا۔ نفرت اور اندھی عقیدت پر مبنی سیاست اعتدال […]
صلیبی چنگل
جب ۳۲۹۱ءمیں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے جہاں اب سورج طلوع ہی نہیں […]
سیاست نہیں ریاست۔۔۔!
کائنات ایک سسٹم کے تحت چل رہی ہے۔دنیا کی کوئی بھی چیز لیں ،وہ مقرر نظام سے چلتی ہے اور اگر وہ نظام کا انحراف کرے یا الٹ چلے تو وہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی ۔آپ سورج ،چاند اورزمین کو دیکھ لیں ،وہ طے شدہ راستوںپر رواں دواں ہیں۔اسی طرح آپ معاملات زیست کو […]
ارشد کی والدہ کا خط اور سواتی کی درخواست
تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے 7ویں روز فائرنگ سے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت 8 پارٹی رہنما زخمی ہو گئے کپتان کی دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں جس کے بعد انہیں براستہ سڑک لاہور کے شوکت خانم ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیوں میںسینیٹر فیصل جاوید ،سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور […]
اوورسیز پاکستانی اور جائیداد کی خرید و فروخت
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کے اجلاس میں ایل ڈی اے ہاو ¿سنگ سکیموں میں اوورسیزپاکستانیوں کیلئے ون ونڈو آپریشن کی منظوری دی جس سے اوورسیز پاکستانی ایک ہی دن میں ایل ڈی اے سے پلاٹ خرید سکیں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کو ایک ہی دن میں […]
حلف اٹھالیا، اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ بن گئے
سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھالیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم میاں شہبازشریف شریک ہوئے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان بھی تقریب میں موجود تھے۔ خیال رہے اسحاق ڈار نے گزشتہ روز سینیٹر کا حلف اٹھایا تھا اور وہ دو روز قبل وزیراعظم کے […]
ہمارے اپنے اعمال کانتیجہ
ہمارے ہاںاہم موقعوں کے علاوہ گاہے بگائے بھی مزدوروں کے نام پر، ورکروں کے حقوق کے حوالے سے مختلف سیمینار ،کانفرنسز،تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں جس میں تقاریراور مباحثے ہوتے ہیں۔ مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی جاتی ہے ۔ ان کے حقوق کے متعلق آگاہی اور ادائیگی حقوق کے سلسلے […]
موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پراثرات
پاکستان اس وقت شدید مشکلات کی زد میں ہے پاکستان میں اس مرتبہ جتنا سیلاب آیا ہے اسکی گزشتہ تیس سالوں میں کوئی مثال نہیں ملتی تمام کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں مال مویشی لوگوں کے گھر پانی کی نذر ہو گئے اس وقت معاشرہ ہم سے انصار اور مہاجرین جیسے ایثار اور قربانی […]
سیلاب زدگان کےلئے سکولوں کی امداد
سیلاب قدرتی آفات میں سے ایک ایسی تباہ کن آفت ہے جس میں پانی کا بہاو ¿ اپنے راستے میں آنے والی تمام اشیاء، عمارات، گھر، مویشی، فصلیں، اسکولز اور اسپتال غرض یہ کہ سب کچھ اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے۔رواں مون سون کے سیزن میں غیرمتوقع بارشوں اور دریاو ¿ں میں طغیانی کے […]
وزیر اعظم کی متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے اقوام عالم سے اپیل
سیلاب نے پاکستان میں جو تباہ کاری مچائی اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ، اس سے پہلے بھی کئی سیلاب آئے اور انہوں نے اپنی تباہ کاریاں مچائی مگر اس سیلاب نے تو رہی سہی کسر بھی نکال دی ، ہم اس آفت کو برداشت کرجاتے اگر ہماری معیشت کوئی سنبھلی ہوئی […]