غزہ کی جنگ تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی ہے

مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور یورپی ممالک کے تعاون سے قائم ہونے والی ناجائز اسرائیلی ریاست کو مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا ہے تو ساری دنیا کو انسانی حقوق یاد آگئے ہیں لیکن غاصب صہیونی جب مظلوم فلسطینیوں پر مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہے تھے تب کسی کو انسانی حقوق کا خیال نہیں […]

کیا اسی پرانے کیلے کے چھلکے سے پھسلنا پڑے گا

نواز شریف ایک بار پھر حکومت حاصل کرنے کی آرزو سے آراستہ پاکستان میں موجود و متحرک نظر آرہے ہیں۔ عدلیہ دل و جان سے فدا دکھائی دے رہی ہے۔ضمانت پہ ضمانت ملتی چلی جا رہی ہے۔ پاکستان میں تو نہیں ، لیکن سنا ہے کہ بعض ملکوں کی اعلیٰ عدلیہ ایک ہی کیس میں […]

صلیبی جنگیں کیا ہیں

گزشتہ سے پیوستہ کچھ عرصہ بعد سن1193 ءمیں وہیں راہی ملک بقاہوا۔سلطان صلاح الدین ایک بڑا نیک سیرت، شجاع، فیاض اور مدبر سلطان تھا۔ اس نے تمام عمر مسلمانوں کو یکجا کر مملکت اسلامیہ کو مضبوط کیا۔ جنگوں میں جو نقصان پہنچا اس کی تلافی کی۔قلعے تعمیر کیے۔ برباد شدہ مساجد اور عمارات کو دوبارہ […]

نواز شریف واپسی! پرتپاک استقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف لندن میں چار سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم کرکے اسلام آباد سے ہوتے ہوئے لاہور پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُر تپاک استقبال کیا۔ ہزاروں کارکنوں کے جھرمٹ میں انہیں جلسہ گاہ مینار پاکستان لایا گیا۔ نواز شریف نے قوم ترانے اور […]

عالمی طاقتوں کا ایک کھیل

یہودیوں کے مطابق آج سے چار ہزار سال پہلے اللہ تعالی نے بنی اسرائیل سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کو دریائے نیل کے سا حل سے لیکر دجلہ فرات تک کا رقبہ دے گا وغیرہ وغیرہ۔قوم یہود یہ نہیں بتاتے کہ خدا وند کریم نے وعدہ کے ساتھ شرط رکھی تھی کہ ان […]

موجودہ صورتحال مسلمانوں کیلئے لمحہ فکریہ!

مسلمانوں کی موجودہ صورتحال بے حد افسوسناک اور ناقابل بیان ہے۔ ہرجگہ مسلمان ہی ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل و فساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار کیوں ہیں اور ہر طرح کی بے جا پابندیاں صرف مسلمانوں کا ہی کیوں مقدر ہیں کہیں پر داڑھی رکھنے پر پابندی، کہیں اذان پر پابندی، کہیں پر تعمیرمسجدومدرسہ پر […]

آرمی چیف کاتعلیم کی اہمیت پرزور

اسلام دنیا کاواحد دین ہے جس نے تعلیم کے حصول کی ضرورت پربہت زوردیا ہے اگر ہم قرآن پاک کی تعلیمات کاجائزہ لیں اورنبی کرمﷺ کی سیرت پاک کو دیکھیں تو وہاں بھی ہمیں تعلیم کی ضرورت اور اس کی اہمیت کااندازہ ہوتا ہے ۔زمانہ اسلام سے قبل ہرطرف جاہلیت کادورہ دورہ تھا مگر اسلام […]

محافظ پاکستان مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ

مولانا مودودیؒ اپنی خود نوشت سوانح میں تحریر فرماتے ہیں ”خاندان مودودیہ کی جس شاخ سے میرا تعلق ہے وہ نویں صدی ہجری کے اواخر میں ہندوستان آیا تھا۔ اس شاخ کے پہلے برزگ جنہوں نے ہندوستان میں مستقل سکونت اختیار کہ وہ ابوالاعلیٰ تھے“مولانا مودودیؒ کے اسلاف افغانستان کے علاقہ ہرات کے مقام چشت […]

اسلام اورمیانہ روی کادرس

کوئی مزدور ہو یا صنعتکار، کسان ہو یا زمیندار، افسر ہو یا اہلکار جسے دیکھو زندگی کی ہماہمی اور ہوشربا گرانی کے ہاتھوں تنگ بلکہ آمادہ جنگ نظر آتا ہے – لیکن جب ذاتی معاملات کو نپٹا تا اور غمی خوشی کے لمحات میں گھریلو تقریبات کا اہتمام کرتا ہے تو سب کچھ بھول کر […]

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے

ہر دور کا اک ابراہیم ہوا کرتا ہے اور ہر دور اپنے اس ابراہیم کی تلاش میں ہوتا ہے، جو آتشِ نمرود میں بے خطر کود پڑتا ہے۔ جو سود و زیاں سے ماوریٰ اور انجام سے بے پروا ہوتا ہے۔ اس دور کے ابراہیم ارضِ مقدس کے باسی ہیں۔علامہ اقبالؒ نے کہا تھا: یہ […]