جماعت اسلامی ہی بحران پر قابو پاسکتی ہے

جناب لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی،نے لاہور ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل ہمیشہ ا ±ن لوگوں کا ہوتا ہے جو ہر طرح کی غلامی کو پامال کرکے صرف اللہ تعالیٰ کی غلامی اور بندگی قبول کرلیں۔ جماعت اسلامی کے کارکنان پاکستان کی بحران در بحران کی صورتِ حال میں عزم […]

1962 میں خوش آمدید

ہندوستان سے مشرق وسطیٰ اور وہاں سے یورپ جانے والے مجوزہ اکنامک کوریڈور کے تصوراتی منصوبے کو حالیہ جی 20 کانفرنس کی بہت بڑی فتح ، نمایاں ترین کامیابی اور خطے کے مستقبل پر اثرانداز ہونے والا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ میری سوچی سمجھی رائے یہ ہے کہ پاکستان کو جی 20سربراہی اجلاس […]

عام انتخابات کا انعقاد اورنگران وزیراعظم کا دوٹوک موقف

گزشتہ 76سالوں میں یہ پہلی بار دیکھنے میں آرہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے اعلان کیلئے تاریخ دینے کیلئے ابہام پیدا کیے جارہے ہیں ، ایک سیاسی گروہ صدرمملکت کو کہہ رہا ہے کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا فوری اعلان کریں جبکہ حکومت کا موقف ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ […]

آئی ایم ایف کاعوام پربوجھ

سابق حکومتوں نے اپنے وسائل پیدا کرنے اور ان کو بڑھانے کے بجائے قومی اداروں کو Mortgage یعنی گروی کیا ہے ۔ جس میں حکومت نے کراچی کا جناح بین الاقوامی ایئر پو رٹ2013 میں 182ارب روپے کے عوص گروی رکھ دیا ہے۔ دسمبر 2015 میں دوبارہ کراچی ایئر پورٹ کے نام پر مزید114ارب روپے […]

پنجاب میں چینی کی ارزاں نرخوں میں دستیابی ممکن

چینی کی قلت اور بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر عوام کو ارزاں نرخوں پر چینی کے حصول کےلئے پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان کے درمیان مسلسل تین روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔اس ضمن میں نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات طے پایا کہ شوگر […]

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی جاری!

کسے معلوم نہےں کہ پاکستان اور افغانستان برادر اسلامی ممالک ہیں اور افغانستان میں امن و استحکام پاکستان کے سٹریٹیجک مفاد میں ہے۔اس کے علاوہ پچھلے چالیس برسوں میں پاکستانی حکومت اور عوام نے اپنے افغان بھائیوں کے لےے جو قربانیاں دیں وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہےں لیکن اس کے باوجود افغانستان کا ایک […]

سمگلنگ کے روک تھام کیلئے نگران حکومت کے اقدامات

سمگلنگ کو روکنے کیلئے حکومت پوری سنجیدگی سے کوششیں کرنے میں مصروف ہیں ، ان کوششوں کے دوران ایک نئی بات سامنے آئی ہے گوکہ اس سے پہلے عوام الناس کو یہ بات اچھی طرح پتہ تھی مگر نام لینا مشکل تھا کیونکہ بعض نام ایسے تھے کہ جن کو لیتے ہوئے پر تک جلتے […]

پروردہ دعناصر کی شکست یقینی ہے

دہشت گردی کے عنوان سے جو عالم گیر پروگنڈہ مہم چلائی جارہی ہے یہ در اصل جنگ زرگری ہے جو اس خطہ میں اس عالمی سامراج کو اپنے پنجے گاڑنے کا موقع فراہم کرنا ہے اور جن عناصر نے دہشت گردی کا راستہ اپنایا ہے ان کا رہبر اور رہنماءبھی یہ عالمی غنڈہ ہے جس […]

سیاستدانوں کا سسرال

ہماری جیلیں خوف اور دہشت کی علامت تو ہیں ہی ساتھ میں جرائم کی یونیورسٹیاں بھی ہیں جنہیں سیاستدان اپنا سسرال بھی کہتے ہیں جہاں سیاستدان کچھ عرصہ رہ کر ایسے کاریگر بن کر باہر آتے ہیں کہ پھر جیسے ہی انہیں ملک وقوم کی خدمت کا موقعہ ملتا ہے تو وہ اپنی پرانی رہ […]

غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے ویزہ سہولت کی فراہمی

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترغیب دینے کیلئے نگران وزیر اعظم نے خصوصی ویزا سکیم کے اجرا کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت بیرونی کاروباری سرمایہ کار کسی وقت بھی آسانی سے پاکستان کا ویزہ لے کر آسکتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں فوری طور پر معاشی […]