اداریہ کالم

ستمبر کے موقع پر وزیر اعظم کا اظہار خیال

زندہ قومیں اپنے شہداءکو ہمیشہ یاد رکھتی ہے اورکسی طور پر انہیں فراموش نہیں کرتی بلکہ ان کی طرف سے دی جانے والی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھ کر انہیں آنے والی نسلوں کو منتقل کرتی ہے تاکہ انہیں اس چیز اندازہ ہوسکے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور دفاع کیلئے کس قدر قربانیاں دی […]

Read More
کالم

بیس سو اکیس کا شہر آشوب

دنیا کی تاریخ دراصل تنازعات کی تاریخ ہے۔ان تنازعات کی بنیاد بعض افراد و اقوام کی طرف سے اپنے سوا دوسروں کو اپنے جیسا انسان اور قومنہ سمجھنے کی حماقت پر استوار ہوتی ہے۔تاریخ میں سچ تلاش کرنا نادانی اور سچ تلاش کر لینے کا دعوی عموما حماقت ثابتہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اپنے حال […]

Read More
کالم

بجلی بلز،جماعت اسلامی عدالتوں میں جائےگی

بجلی کے بلوں میں بار بار اضافے اور بجلی کے حقیقی استعمال کے علاوہ جتنے تیرہ ٹیکس لگائے جا رہے ہیں اس کے خلاف متعلقہ ہائیکورٹوں سے حکم امتناعی حاصل کرنا ناگزیر ہے۔ جماعت اسلامی نے بجلی بلوں ، مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر اور کامیاب ہڑتال کر کے […]

Read More
کالم

ماڈل قبرستان میں تجہیز وتدفین کی فیس میں کمی کا اعلان

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سندر روڈ رائے ونڈ میں بنائے گئے شہر خموشاں کے دورہ تجہیز و تدفین کیلئے فراہم کی جانے والی سہولتو ں کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا کہ ماڈل قبرستان میں 12ہزار سے زائد قبروں کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ ماڈل قبرستانوں میں تجہیز و تدفین کی فیس […]

Read More
کالم

خوداحتسابی کی ضرورت

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر معاشی حالات کی جو تصویر کشی کر رہی ہیںوہ اقتدار کے سٹیک ہولڈرز اور عوام دونوں سے ڈھکی چھپی نہیں -پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین اقتصادی’ معاشی اور سیاسی بحران سے گزر رہا ہے اور ان بحرانوں میں کمی کے بجائے مسلسل اضافہ ہوتا جارہاہے-کسی بھی ملک […]

Read More
اداریہ کالم

مہنگائی کیخلاف ملک گیر ہڑتال اور عوامی احتجاج

موجودہ نگران حکومت کا کوئی اور کارنامہ ہو یا نہ ہو مگر ایک کارنامہ تاریخ میں ضرور لکھا جائے گا کہ اس نے خوابید ہ قوم کو جگا دیا اور اس طرح جگایا کہ یہ اپنے بیڈ رومز میں نکل کر اچانک سڑکوں پر آکر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے اور یہ احتجاج بڑھتی ہوئی […]

Read More
کالم

سمسٹر سسٹم ۔۔۔!

اسلام فطری مذہب ہے اورپاکستان اسلام کے نام پر معرض وجودمیں آیا۔اسلام کامیابی و کامرانی کا راستہ ہے لیکن وطن عزیز پاکستان میں اسلامی نظام نافذ نہیں کیا گیا ۔ اسلام نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے ۔ قرآن مجید فرقان حمید کے نزول میں ©”اقرائ” پڑھ یعنی تعلیم کی ہدایت ہے لیکن […]

Read More
کالم

کشمیر کیسے کھو یا….؟

گزشتہ سے پیوستہ انگریزوں نے شمال میںمک مرین لائن کے ذریعے سرحد کا تعین کسی حد تک کر دیا اور 1886ءمیں ہنزہ پر قبضہ کر لیا جس کی باجگزار ارد گرد کی ریاستیں یاسین، گوپس، اشکومان، ناگر وغیرہ تھیں۔ چین اس سرحد کو تسلیم نہیں کرتا تھا۔ تبت کے ساتھ کا علاقہ لداخ میں شامل […]

Read More
اداریہ کھیل

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بحران اور عوامی ردعمل

حکومت بجلی کے نرخوں میں کمی کرنے پرکسی طور پر آمادہ نہیں اورنہ ہی اس کا بھاری بل واپس لینے کا کوئی ارادہ ہے مگر اس بار عوام بھی اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ، ہنگامے اور عوامی احتجاج کا سلسلہ ہے کہ اس میں آئے روز اضافہ ہوتا چلا […]

Read More
کالم

کشمیر کیسے کھو یا….؟

ہندوستان پر برطانوی راج کے آخری دنوں میں کشمیر کی خودمختاری تسلیم کی جا چکی تھی یعنی جیسے ہی ہندوستان میں برطانوی سامراج ختم ہوا، کشمیر مکمل طور پر آزاد ہو گیا اوریہ بات بھارت اور پاکستان دونوں نے تسلیم کی۔ 15 اگست 1947 سے 26 اکتوبر 1947 تک، جب کشمیر کا بھارت کے ساتھ […]

Read More