یہ ادب کیا ہے؟
ماضی میں صحافت ایک ایسا روشن ستارہ تھا جس کی ضیا سے نو آموز لکھاری بھی ضیا پاتے تھے۔ان کی تحریروں کی درستی کرکے چھاپا جاتا تھا۔ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھی۔ ان کی صلاحیتوں کو جلا بخشنے کے لیے ان کی تحریروں، مضامین، کالمز یا کہانیوں کی نوک پلک سنوار کر اخبار،رسائل اور […]
جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کی کال
جناب سراج الحق،امیر جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف 2ستمبر( ہفتہ) کو ملک گیر ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ کرپٹ حکومتوں نے کمیشن کیلئے کوئلہ، فرنس آئل اور گیس سے بجلی پیدا کرنے کے مہنگے معاہدے کیے۔ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومتوں […]
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے ایپکس کمیٹی کااجلاس
فوج کے سپہ سالار جنرل حافظ سید عاصم منیر ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے فارمولے پر پوری طرح سنجیدہ اور کاربند نظر آتے ہیں اور اس مقصد کیلئے وہ نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ممالک میں سرمایہ کاروں اور تجارتی حلقوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے ، ان کی خواہش ہے کہ […]
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
آج کے ملکی حالات دیکھتا ہوں تو قابل اجمیری کا شعر یاد آجاتا ہے وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا فیصل آباد کی تحصیل جرانوالہ میںعیسائی بستی کے ساتھ جو ہوا وہ ہماری آنکھیںکھولنے کے لیے کافی تھا ویسے تو اس سے پہلے بھی بے شمار ایسے واقعات ہوئے جنہیں بنیاد […]
اقبالؒکے ہر شعرمیں زندگی کاپیغام ہے
علامہ اقبالؒؒ کا شعری نظریہ فکری ماورائیت کے پیام کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کے ہاں شعر کی مقصدیت کو اولیت حاصل تھی۔اقبالؒ شاعر ی برائے زندگی کے قائل تھے نہ شاعری برائے شاعری کے۔ انہوں نے اجتہادی شاعری کی۔ حرکت اور جدوجہد ان کی شاعری کا خاصا تھا۔ ثبات وسکون ان کے ہاں مفقود […]
بجلی مہنگی ۔ ملک گیر احتجاج
واپڈا کی طرف سے بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو چکا ہیے۔ لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد ملتان کراچی حیدرآباد پشاور میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف مظاہرے جاری ہیں کراچی میں کے ایس سی کے خلاف عوام کا شدید غم و غصہ دیکھا گیا۔ اب یہ سلسلہ […]
مہنگائی کا سونامی
ہمارے ہاں حکومتوں کی تبدےلی سے آسمان سے من و سلویٰ نہےں اترتا ۔تھانےدار کو بدل دےنے سے پولےس کا نظام تو وہےں رہتا ہے ۔ حرکتےں اور سوچ تو نہےں بدلتی ۔کےا کسی نئے تھانےدار کے آنے سے علاقہ جوا ،سٹے بازی ، عصمت فروشی ،سٹرےٹ کرائم ،منشےات فروشی اور بدمعاشی سے پاک ہو […]
جہیز جیسی بری لعنت کاخاتمہ ہماری ذمہ داری
جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔ ان کی آرز ¶ں، تمنا ¶ں اور حسین زندگی کے سپنوں کا گلا گھونٹ دیا […]
سلطنت عثمانیہ
ترک بہادر، جنگجو اور عظیم قوموں میں شمار ہوتی ہے۔ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلاً ہون،کشان،توکیو وغیرہ۔یہ ایک خانہ بدوش قوم تھی،جو مشرقی اور وسط ایشیا میں گھومتی رہتی تھی۔عام مورخین اسے حضرت نوح ؑ کے بیٹے یافت کی اولاد قرار دیتے ہیں۔اموی خلیفہ ہشام کے عہد میں ابوصیداءکی تبلیغی کوششوں سے ماروالنہر […]
اختلافات معاشرے کا حسن ہیں
کسی سماج میں اختلاف رائے کا پایا جانا قدرتی امر ہے ، کچھ لوگوں کا تویہاں تک ماننا یہ ہے کہ سیاسی ،سماجی ، ادبی، فکری حتی کہ مذہبی اختلافات معاشرے کے متنوع ہونے کا ثبوت دیتے ہیں، انسانی معاشرے کی مثال اس باغ کی سی ہے جس میں ہر رنگ ، شکل اور خوشبو […]