سیاسی شعور کی ضرورت !

ایک ایسے ماحول جس میں ہم سانس لے رہے ہیںاس دوران سیاسی شعور کی ضرورت ہے۔ نظام کی خرابی فساد کی جڑ ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہوسکتی تاریخ یہ شہادت دیتی ہے کہ اولوالعزم ہستیوں نے ہمیشہ نظام ظلم کے خلاف جد وجہد کی ہے اور انقلاب برپا کر کے مظلوموں کو […]

پاکستان کے بدخواہ نامراد رہیں گے

وطن عزیز کی اکثریت ایسے محب وطن پاکستانیوں پر مشتمل ہے جو تمام تر شکوے شکایات کے باوجود ملک کی محبت سے سرشار ہیں ، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمارے گردوپیش میں ایسوں کی موجودگی سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا جنھیں آزادی کی ہرگز قدر نہیں، ٹھیک کہا جاسکتا ہے کہ آزادی […]

یہ پاکستان!

رواں سال جنوری میں سابق وزیرا علیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وزارت اعلیٰ چھوڑ کر پنجاب کی اسمبلی تحلیل کی تو محسن نقوی کی صورت میں الیکشن کمیشن نے ہمیں نیا نگران وزیرا علیٰ پنجاب دیا۔ اُس کے بعد اب اس نگران سیٹ اپ کو آٹھ مہینے ہونے کو آئے ہیں مگر ابھی تک الیکشن […]

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات

ضرر رساں گیسوں کے اخراج اور انکے نتیجے میں درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے دنیا کے غریب ممالک دولت مند حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کےلئے امیر ممالک کی جانب سے فنڈز میں اضافی کی ضرورت ہے۔ اگر امریکہ کے پاس یو […]

قوم مایوسی کاشکار

کامیا ب معاشرہ وہ ہوتا ہے جہاں حقوق و فرائض کا سلسلہ آسانی اور ذمہ داری سے چلتا رہے جس دور میں انسان کو حقوق کے حصول کےلئے جہدوجہد کرنا پڑے اسے جبر کا دور کہا جاتا ہے ، اگر دعا اور مسلسل دعا کرنا پڑے اسے ظلم کا دور کہا جاتا ہے اور جس […]

ہم لوگ کہیں موت کو فراموش تو نہیں کر بیٹھے

لالچ ،ہوس اور غرض یہ وہ چیزیں ہیں کہ جس نے ہمیں بحیثیت فرد / معاشرہ کہیں کانہیں رہنے دیاہے۔ہمیں بالکل تباہ کر کے رکھ دیاہے۔ ہماری کسی چیز،معاملہ کو دیکھنے،سمجھنے اور پرکھنے کی صلاحیتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ لالچ ،ہوس ،غرض ،بے لگام خواہشوں کی چڑی پٹی میں ہمیں کیا صحیح […]

ٹی ٹی پی میں باہمی جنگ اورافغان سپریم لیڈر کا فتویٰ

غیرجانبدار حلقوں نے اس امر کو خصوصی توجہ کا حامل قرار دیا ہے کہ پچھلے کچھ عرصے سے ٹی ٹی پی کے اندر باہمی اختلافات شدید تر ہو گئے ہےں اور ان میں باقاعدہ لڑائی شروع ہو چکی ہے۔اسی ضمن میں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نور ولی محسود گروپ نے […]

نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی قوت ہیں

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام میں کہاہے کہ نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے او ریہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ نوجوان ہمارے معاشرے کا روشن مستقبل اور کل کے رہنما ہیں۔ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے وسائل کی فراہمی تابناک مستقبل […]

آٹھویں نگران وزیر اعظم کی نامزدگی کا اعلان

بالآخر نگران وزیر اعظم کے نام حزب اختلاف اور پی ڈی ایم کی جماعتوںکا اتفاق رائے ہوگیا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کے بطور نگران وزیر اعظم کی منظوری دیدی گئی ہے ، ان کا انتخاب ایک دلچسپ اور مدبرانہ فیصلہ ہے اور ایک چھوٹے صوبے کو قومی دھارے میں لانے […]

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھو!

14 اگست کے حوالے سے عید آزادی کا تہوار بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ دوسری جانب وطن عزیز اور ایل او سی کے دونوں اطراف بھارتی آزادی کے دن یعنی 15 اگست کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ایسے میں ضرورت اس امر کی ہے کہ میڈیا اور سول سائٹی حالیہ […]