امریکی حکومتوں کی ملی بھگت اورفلسطین

جنگ عظیم اول کے اختتام پر جو کہ 1918 میں تباہیوں کے بعد ختم ہوئی ، برطانیہ نے فلسطین کا کنٹرول سنبھالا ، جسے لیگ آف نیشنلز نے تفویض کیا ، لہٰذا س چال بازی کے نتیجے میں انتظامی کنٹرول نے رنگ دکھایا ، جس کی وجہ سے 1923میں اسرائیل کی ریاست کا قیام عمل […]

پولیس کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول بیدیاں روڈ پربیسک ایلیٹ کمبیٹ کورس 24 کی پاسنگ آو ¿ٹ پریڈ کے انعقاد کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل آپ جیسے جوانوںکا ہے،محنت سے فرائض سرانجام دیں اور بہادری کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کریں۔نگران پنجاب حکومت نے 4 ماہ […]

عام معافی

محسن انسانیت، حضرت محمدﷺ کے پیغمبرانہ امتیاز اور اوصاف میں ایک امتیازی خصوصیت آپ کی” شان رحمة لّلعالمین“ ہے۔ قرآن کریم میں فرمایا گیا: ترجمہ:اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔آپ کی حیات طیبہ کفّار و مشرکین اور بد ترین دشمنوں سے حسن سلوک، عفو و درگزر اور […]

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

81ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اختتام پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے والے اور سیاسی طور پر بغاوت کرنےوالے منصوبہ سازوں اور ملک میں افراتفری پھیلانے کے مذموم […]

نیشن سٹیٹ کی ریڈ لائن شہدا ہوتے ہیں

9 مئی کو وطن عزیز میں جو کچھ ہوا یہ گھا ہے جو قومی وجود کو لگا ہے اور اس کی تکلیف روح تک اتر گئی ہے۔ جسم پر لگے گھا مندمل ہو جاتے ہیں لیکن روح پر جو زخم لگتا ہے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا۔ نفرت اور اندھی عقیدت پر مبنی سیاست اعتدال […]

شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان

شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم، ہندوستان کے علاقہ کرنال میں2 اکتوبر 1896ءمیں پیدا ہوئے۔پاکستان کے بطل جلیل16 اکتوبر 1951 ءکو راولپنڈی کمپنی باغ( اب لیاقت باغ) میں ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے اور ان کی زبان سے ابھی صرف براداران اسلام کے الفاظ نکلے تھے […]

سیاست کے مرد حر اور مرشد زرداری!

سیاست کے مرد حر اور مرشد آصف زرداری نے بھی کیا قسمت پائی ہے کہ ہر بحران میں سرخرو ہو کر نکلے اور سرفراز ٹھہر ے۔ اس بوڑھے سیاسی بازی گر اور شوخ سیاستدان کو سب کو اپنانے کا ہنر اور جادو آتا ہے۔ پا کستان کی سیاست میں تین اہم شخصیات اپنے تجربے، سوچ […]

خالصتا ن کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے

آسٹریلیا میں بھارت سے آزادی اور خالصتان کے قیام کےلئے ریفرنڈم ہوا، جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے حق میں ووٹ دے کر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کا پردہ چاک کر دیا ۔ آسٹریلوی شہر سڈنی میں مقیم ہزاروں سکھوں نے انڈی پینڈنٹ پنجاب ریفرنڈم کمیشن کی جانب سے کرائی جانےوالی ووٹنگ میں […]

گڈی کون لوٹے گا

ابو قاسم پر پابندیوں کے بعد ہماری سیاست میں عجب کھیل تماشا شروع ہو چکا ہے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی پکڑ دکڑ (پولیس والی نہیں بلکہ مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے شمولیت کی دعوت ہے ) کیلیے مختلف افراد کنڈیا ں،بانس اور گانٹھیا ںلیکر کھڑے ہوئے ہیں جیسے ہی یہ توڑے گئے […]

ترک تجارتی کمپنیوں کے ساتھ نئے معاہدے

وزیراعظم پاکستان نے ترکیہ کے نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس دورے کو ملکی مفاد اور عوام کے حق میں استعمال کرتے ہوئے ملکی معیشت کوبہتربنانے کے حق میں بھی استعمال کیا اوراپنے اس دورہ کافائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے ترکیہ کی حکومت کے ساتھ کچھ […]