بھارت کا بلوچ دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ

کمانڈر کلبھوشن کی بلوچستان سے گرفتاری اور بھارتی سازشوں کا منہ بولتا ثبوت پہلے ہی موجود ہیں، اب بھارتی خفیہ ایجنسی را، بھارتی میڈیا اور بلوچ دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ مودی سرکار بلوچستان کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پرپراپیگنڈا کےلئے بھارتی صحافیوں کو استعمال کر رہی ہے۔ بھارتی صحافیوں کے […]

عوام دوست بجٹ پیش کئے جانے کاامکان

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دیدی ہے اور یہ میزانیہ قومی اسمبلی میں نوجون کی شام کو پیش کردیاجائے گا جس میں توقع یہ کی جارہی ہے کہ یہ عوام دوست بجٹ ہوگامگر وزارت خزانہ کے اند ر کے ذرائع یہ بتارہے ہیںکہ بجٹ میں سولہ فیصد تک […]

مہنگائی اوربے روزگاری کے تحفے

عوام کا بنیادی مسئلہ روٹی کا ہے،روٹی کے حصول کیلئے عوام مارے مارے پھر رہے ہیں اور نوالے کی تلاش میں ہاتھ پیر مار رہے ہیں اور نوالہ ہے کہ ان کے ہاتھ نہیں آتا ہے ۔خاص کرپاکستانی نظام کے سیاسی مسخروں نے عوام کو مہنگائی، خوف اور بھوک کے تحفے کے اور کچھ نہیں […]

خوفناک معاشی بحران

گندم کی سمگلنگ اور کم پیداوار کی وجہ سے ہم ایک خوفناک معاشی بحران کی طرف گامزن ہیں اور حکومت کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے غریب اور محنت مزدوری کرنے والا ابھی اس خوفناک مہنگائی کا مقابلہ نہیں کرپا رہا25روپے کی روٹی جب 50روپے میں ملنا شروع ہو گی توعام آدمی کیا […]

محافظ پاکستان مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ

مولانا مودودیؒ اپنی خود نوشت سوانح میں تحریر فرماتے ہیں ”خاندان مودودیہ کی جس شاخ سے میرا تعلق ہے وہ نویں صدی ہجری کے اواخر میں ہندوستان آیا تھا۔ اس شاخ کے پہلے برزگ جنہوں نے ہندوستان میں مستقل سکونت اختیار کہ وہ ابوالاعلیٰ تھے“مولانا مودودیؒ کے اسلاف افغانستان کے علاقہ ہرات کے مقام چشت […]

ہر پاکستانی 216,708 کا مقروض

عمران خان کو اقتدار سے نکالنے کے بعد میںسمجھتا تھا کہ اب پاکستان ضرور ترقی کرلے گا کیونکہ عمران خان اس راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ تھا جسے ہٹا دیا گیا اسکی پارٹی میں کوئی لیڈر نہیں بچا سبھی دم دبا کر بھاگ چکے ہیں فیاض الحسن چوہان جیسا نیک سیرت اور پاکباز شخص […]

رسول اکرمﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لئے رہنمائی

رسول اکرم ﷺ کی تیئس سالہ حیات طیبہ تمام پہلوو ¿ں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔آپ نے جنگ وجدل کی بجائے مفاہمتی عمل سے لوگوں کو قائل کرنے کی ہر ممکن کوشش فرمائی۔حضوراکرم نے تکریم انسان کی داغ بیل ڈالی۔ انسان تو انسان آپ نے جانوروں اور شجر و حجر کی بربادی کو ردّ کردیا۔رحمت […]

جولےس سےزر کی آخری ہچکی ،بروٹس تم بھی؟

موت اس کے سر پر کھڑی تھی اور سانسےں آخری بار لبوں پر تڑپ رہی تھےں ۔اس نے مڑ کر دےکھا اس کا اپنا ہی جگری ےار اسے قتل کرنے کو تےار کھڑا تھا ۔اس نے وہ تارےخی الفاظ کہے جو رہتی دنےا تک محاورے کی شکل مےں بدل گئے ۔او ل ر وم نے […]

حکومت زراعت کی بہتری کے لئے کوشاں

ترقی یافتہ اورترقی پذیر دونوںقسم کے ممالک کےلئے زراعت کی اہمیت بہت اہم ہے۔پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں ترقی کےلئے زراعت کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے ۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور پاکستان کازرعی شعبہ معیشت میں کرکزی کردار اداکررہاہے۔زراعت کے شعبے کی ترقی کے لئے حکومت چھوٹے اورپسماندہ کسانوں […]

اپنی ہی خامیاں اورغلطیاں

اس دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو آپ کو اتنی زیادہ پریشانی میں مبتلا کرے جتنا آپ کے اپنے خیالات کرتے ہیں۔دراصل آپ کی زندگی کی خوشیاں آپ کے سوچنے کے معیار پر منحصر ہوتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اگر آپ امکانات پر توجہ دیتے ہیں تو آپ کو مزید پریشانیوں کا سامنا […]