سیاسی وابستگیاں تبدیل کرنے کا سلسلہ!
گزشتہ سے پیوستہ سیاسی وابستگیاں تبدیل کرنے کا یہ سلسلہ ایوب خان کے دور میں بھی جاری رہا، کچھ افراد کو دولت، کچھ کو وزارتی ترغیبات اور کچھ کوحکومتی دبا کے ذریعے اپنا ہمنوا بنایا گیا۔ یہ سلسلہ ذوالفقار علی بھٹو دور میں بھی جاری و ساری رہا اور 1977کے مارشل لامیں بھی آج جیسے […]
کب بدلے کاعوام کامقدر۔۔۔!
ہمارے ملک کا حال ایساہی ہے کہ ایک آتاہے ،اپنا وقت گزارتاہے اور چلاجاتاہے اوراس کی جگہ نیالے لیتاہے اور ایسا قیام پاکستان سے لےکر اب تک چلا آرہاہے ۔رعایا حکمرانوں پر حکمران دیکھ دیکھ کر اور ان کی آنیاں اور جانیاں ملاحظہ فرماکر تھک چکی ہے مگر یہ سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہاہے۔اوپر سے […]
بھارتی ریاست منی پور فسادات کی زد میں
بھارت کی ریاست منی پور میں دو ہفتوں سے جاری فسادات میں اب تک 75 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ منی پور کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ہے جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش میں 31 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حکام کو فساد کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے […]
سوچ اور عمل ۔۔۔!
ہم مختلف ممالک سے پانچ دن کےلئے ایڈمونٹ (Admont) آئے تھے۔جہاں ہم ایڈمونٹ کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوئے تووہاں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ جب مختلف ممالک کے افراد سے ملاقات ہوتی ہے تو مختلف خیالات یکجا ہوجاتے ہیں اوربہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ برطانیہ سے آئے ایک بزرگ سے […]
پاکستان کی معیشت اورآئی ایم ایف کے مطالبات
پاکستانی معیشت آئی ایم ایف کے گردگھوم رہی ہے ، پاکستان کی طرف سے کے تمام تقاضے پورے کرنے کے باوجود اگرآئی ایم ایف نے پاکستان کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے تو پاکستان کو بھی اس سے دوٹوک بات کرتے ہوئے مزید مطالبات اورشرائط ماننے سے پیچھے ہٹ جاناچاہیے مگر افسوس ہے […]
سیاسی وابستگیاں تبدیل کرنے کا سلسلہ!
اس وقت تحریک انصاف انتہائی نازک حالات سے گزر رہی ہے، شاید یہ ایک قدرتی عمل ہے کہ سیاسی پختگی کے لیے ہر جماعت یا شخصیت پر کڑا وقت ضرور آتا ہے، تبھی ان سیاسی جماعتوں میں میچورٹی اور پختگی آتی ہے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاست میں ایک لفظ چھانٹی بھی استعمال […]
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ
دنیاکی سب سے اہم اور اسلامی دنیا کی سب سے بڑی سلطنت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی حضرت قائد اعظم محمد علی جناح، 25 دسمبر بہ روز اتوار1876 ءوزیر مینشن، نیو نہم روڈ کراچی میں پیدا ہوئے۔قائد اعظم نے ۱۱ ستمبر1948 ءکراچی میں ہیں ہی وفات پائی۔ قائد اعظم کا مزار کراچی میں واقع ہے۔قائد […]
یوم تکبیر اور یوم تعبیر
یوم تکبیر قوم کے اجتماعی خواب کا یوم تعبیر ہے ۔ قائدعوام ذوالفقار علی بھٹوشہید نے مادر وطن پاکستان کوایٹمی طاقت بنانے کا خواب دیکھا جبکہ ایٹمی سائنسدان اورمادروطن کے وردی پوش پاسبان اس خواب کوشرمندہ تعبیر کرنے کی صبر آزما جدوجہد میں شریک تھے ان تمام کرداروں کوصبح قیامت تک فراموش نہیں کیا جاسکتا […]
ایک شخص۔۔۔۔۔۔ ایک تحریک
پسماندہ ترین ضلع حافظ آباد کے دور افتادہ گاﺅں”کھدے کھرل“ میں جنم لینے والا کھرل زادہ کثرت رائے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا اکیلا کردار ہے جس نے اپنے عمل سے ثابت کر دکھایا ہے کہ everything is possible جیسے ہی باپ کی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھا تو عملی زندگی […]
طیب اردگان مسلسل گیارہویں مرتبہ صدر منتخب
اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راو ¿نڈ میں صدر رجب طیب اردگان کو ان کے سیکولر حریف کمال قلیچ داراوغلو پر برتری حاصل ہوگئی ہے۔ صدر اردگان اپنی دو دہائیوں سے جاری مسلسل حکمرانی کو 2028 تک توسیع دیں گے۔ 96 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد صدر اردگان کو 52.3 فیصد […]