اخلاقیات کادامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں
زندگی سے بھرپورفائدہ اٹھانا،خاطرخواہ لطف اندوز ہونا اور فی الحقیقت کامیاب زندگی گزارنا یقینا آپ کا حق ہے لیکن اسی وقت جب آپ زندگی کا سلیقہ جانتے ہوں،کامیاب زندگی کے اصول و آداب سے واقف ہوں اور نہ صرف واقف ہوں بلکہ عملاً آپ ان اصول و آداب سے اپنی زندگی کو آراستہ و شائستہ […]
عید پر غریبوں کا خیال کریں
زندگی سے بھرپورفائدہ اٹھانا،خاطرخواہ لطف اندوز ہونا اور فی الحقیقت کامیاب زندگی گزارنا یقینا آپ کا حق ہے لیکن اسی وقت جب آپ زندگی کا سلیقہ جانتے ہوں،کامیاب زندگی کے اصول و آداب سے واقف ہوں اور نہ صرف واقف ہوں بلکہ عملاً آپ ان اصول و آداب سے اپنی زندگی کو آراستہ و شائستہ […]
نہج البلاغہ سے کچھ روشنی
اسلام کے بطل جلےل اور تارےخ کے نامور سپوت حضرت علی ؑ کو قدرت نے اتنے امتےازات اور اعزازات سے نوازا ہے کہ ان مےں سے کوئی امتےاز اور اعزاز دنےا بھر کی ناموری اور آخرت کی سرخروئی کےلئے کافی ہے ۔آپؑ کی محبت کو زبان نبوت نے اےمان اور آپ کے ساتھ عداوت کو […]
عید کی خوشیاں اور محروم افراد
حکم الٰہی کی تکمیل کرتے ہوئے روزے کی محنت ومشقت اٹھانے والے ایسے خوش نصیب ہیں کہ جنہیں اللہ تعالیٰ اپنی رضا ومغفرت اور گناہوں کی بخشش کے اعزاز سے نوازتے ہیں۔ اور ان کے اعزاز میں ہونے والی تقریبات کا اہتمام و انتظام فرش پر ہی نہیں عرش پر بھی کیا جاتا ہے، جنت […]
محسن نقوی اور انجم ضیا امید کی کرن
دنیا ترقی کا سفر کررہی ہے ایک کے بعد ایک نئی ایجادات ہو رہی ہیں ہم نے بچپن سے لیکر اب تک کے سفر میں دنیاکو اتنا تبدیل ہوتے دیکھا کہ جو اب گلوبل ویلج کے طور پر ہمارے ہاتھوں میں سما گئی ہے آج سے 40 سال قبل جو حالت ہم دیکھ چکے وہ […]
افہام و تفہیم اور سیاسی تدبر کا مظاہرہ وقت کا تقاضا
حکمراں اتحادی جماعتیں عمران خان سے مذاکرات پر تقسیم کا شکارہو گئی ہیں۔سیاسی بے یقینی کومعمول پر لانے کے لئے سیاسی حلقوںنے اپنی کوششیں تیز توکردی ہیں،لیکن دوسری طرف حکومت کے لئے نئی مشکل آن کھڑی ہوئی ہے کہ اس کی اتحادی جماعتیں اس بات پر متفق نہیں ہیں۔بات چیت کے سلسلے میں جماعت اسلامی، […]
اداروں کو غیر جانبدار رہنا ہوگا
امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق صاحب نے سیاسی جماعتوں کو قومی انتخابات پر مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی اپنی کوششوں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ، اسٹیبلشمنٹ، الیکشن کمشن کو غیر جانبدار ہونا ہوگا۔ کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ، گراو ¿نڈ اور […]
وزیراعظم کا عالمی برادری سے بھارتی سفاکانہ پالیسیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
ءپلوامہ میں بھارتی فوجی قافلے پر ہونے والے حملے کے وقت ستیہ پال مقبوضہ کشمیر کے گورنر تھے،اور تمام پس وپیش سے اچھی طرح آگاہ تھے۔ان کے تازہ انٹرویو نے مودی حکومت کے پلوامہ حملے کے سارے بیانیہ کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں۔ معروف صحافی کرن تھاپرکو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے […]
پاکستان کی چند نمایاں اقسام
پاکستان میں اور کسی شعبہ علم میں تحقیق و تفتیش و اختراع کے اتنے چراغ روشن نہیں ہوئے ہوں گے ،جتنے ایک نسبتاً نئے مضمون مطالعہ پاکستان میں روشن کئے گئے ہیں۔ اس شعبہ علم کی ولادت قیام پاکستان کے بہت بعد میں عمل میں آ سکی ۔چونکہ یہ ایک نیا شعبہ علم تھا ،تو […]
متبادل ذرائع توانائی
آج کل بجلی اور سوئی گیس کے اتنے زیادہ بل آتے ہیں کہ اس کیلئے رقم کا انتظام کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے ۔پاکستان میں 11 کروڑ لوگ غُربت کے لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔یعنی ان11 کروڑ پاکستانیوں کی آمدن 250 روپے تک ہے اور مہنگائی کے اس دور میں ان کیلئے […]