بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

skniazicolum

عام انتخابات مئی اور اکتوبر کے درمیان ہونے چاہئیں

امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے قومی انتخابات کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں تھیں۔ تینوں رہنماو ¿ں کے

« مزید پڑھیں

سنجیدگی سے غورکرناہوگا

ہمارا موجودہ سسٹم اتنا بوسیدہ،اپاہج اورمفلوج ہوچکاہے کہ کسی کو بروقت انصاف بھی فراہم نہیں کرسکتا۔ٹھیک وقت پر کسی کے کام بھی نہیں آ سکتا۔کسی مظلوم ،محروم ، فریادکناں کی فوری دل جوئی بھی نہیں کرسکتا ۔ اُس کو حاصل

« مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز اپنے ایک اجلاس میں رمضان المبارک کے حوالے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کواعتدال پررکھنے کے حوالے سے ہنگامی نوعیت کے فیصلے کئے ہیں چونکہ اس وقت مہنگائی اپنے پورے جوبن پر ہے اورایک عام

« مزید پڑھیں

سیاستدانوں کوتحمل کامظاہرہ کرناچاہیے

ملک اس وقت اپنی تاریخ کے دور کے سب سے مشکل ترین معاشی بحران سے گزررہاہے مگر سیاستدانوں کے مابین میوزیکل چیئرگیم جاری ہے ۔ان سیاستدانوں کو ملکی سالمیت اورملکی معیشت کی کوئی پرواہ نہیں بلکہ یہ ہرقیمت پر اقتدار

« مزید پڑھیں

ایساکیا ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔۔۔

ملک عزیز پاکستان میں آج کل کچھ اس طرح کا سیاسی، انتظامی پتلی تماشا لگا ہوا ہے کہ سرکس والے بھی شرمائے کھڑے ہیں اور مانتے ہیں کہ پاکستانی سیاسی و انتظامی لوگ ہم سے بھی اچھا اکھاڑہ لگانا جانتے

« مزید پڑھیں