- الإعلانات -

Browsing Tag

Sports

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: ناردرن نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن پاکستان نے حارث رووف کی شان دار باؤلنگ کی بدولت سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے…

تھرڈ سیڈڈ ایلینا سویٹولینا فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد باہر

پیرس : یوکرین کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ ایلینا سویٹولینا کا روواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں ہی سفر تمام ہوگیا۔ ان کو ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں میکسیکو کی ٹینس

پنیر بوٹی ذیابیطس کے مرض میں مؤثر ثابت

سنگاپور: پاکستان اور ہندوستان میں عام استعمال کی جانے والی ایک بوٹی کے بارے میں سائنسی ثبوت ملے ہیں کہ وہ ذیابیطس کنٹرول کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اسے پنیربوٹی یا پنیر ڈوڈی کہا جاتا ہے اور اس کا سائنسی نام Withania coagulans ہے۔…

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز آئندہ سال فروری کے دوسرے ہفتے سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز آئندہ سال فروری کے دوسرے ہفتے سے ہوگا جب کہ میچز کے شیڈول کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق دوسرے ایڈیشن میں 5 ٹیمیں حصہ لیں گی اور مجموعی طور پر 24…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے کل دبئی سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے کل دبئی سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہو گی ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہوم سیریز کھیلنے کے بعد اب پاکستان ٹیم کے مشکل امتحان کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ پاکستان ٹیم کل دبئی سے…

تیسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست, سیریز پاکستان کے نام

شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کا وائٹ واش کا خواب چکنا چور کردیا۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم دوسری اننگز میں 208 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی تھی۔ پل پل رنگ…

آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیئے 153 رنز کا ہدف

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیئے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بیٹںگ لائن بری طرح لرکھڑا گئی اور پوری ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ثنامیر کی قیادت میں دورہ نیوزی لینڈ کےلیے روانہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کےلیے روانہ ہوگئی جہاں قومی ٹیم پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز اور 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ثنامیر کی قیادت میں دورہ نیوزی لینڈ کےلیے روانہ ہوگئی جہاں ٹیم 5ون ڈے اور ایک ٹی 20میچ…

عامر خان کی فلم ڈائریکٹر منصور خان کو ایک بار پھر فلم سازی کی جانب راغب کرنے کی کوشش

انڈیا کے معروف اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ نوے کی دہائی کے کامیاب فلم ڈائریکٹر منصور خان کو ایک بار پھر فلم سازی کی جانب راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ منصور خان عامر خان کے اپنے چچازاد بھائی ہیں اور وہ عامر کے فلمی کریئر کی پہلی فلم…

سلیکشن کمیٹی نے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے سولہ رکنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کھیلے جانے والے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے سولہ رکنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ اوپنر شرجیل خان بیس ون ڈے اور پندرہ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرلیے…

باکسرعامرخان کو جعلی جنسی اسکینڈل کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش ناکام,مجرم نے اعتراف کرلیا

باکسنگ چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو جعلی جنسی اسکینڈل کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ،مجرم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ۔ برطانیہ کی بولٹن کراون کورٹ میں آج مقدمے کی سماعت ہوئی،27 سالہ حمزہ دین نے اعتراف کرلیا…

آخری ٹیسٹ میں پاکستان کے 281 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی 56 رنز کی برتری

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کے 281 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 337 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ اسے 56 رنز کی برتری حاصل ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کے 281 رنز…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست

ملائیشیا میں کھیلے گئےایشین ہاکی چیمپیز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں کھیلےگئے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ روایتی حریفوں کے…

ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز جاری,تین وکٹوں کے نقصان پر 38 رن بنا لیے تھے۔

شارجہ میں پاکستان کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز جاری ہے۔ اس وقت کریز پر جرمین بلیک وڈ اور بریتھ ویٹ موجود ہیں۔ اب سے کچھ دیر قبل تک ویسٹ انڈیز نے کھانے کے وقفے پر تین وکٹوں کے نقصان پر 38 رن بنا لیے تھے۔…

یسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز پر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ٹیسٹ کے دوسرے روز محمد عامر اور یاسر شاہ نے 255 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ سے اننگز کا آغاز کیا،تاہم عامر 20 اور یاسر 12 رنز بناکرآؤٹ ہوگئے۔…

پانچویں ایک روزہ میچ میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کو شکست,سیریز تین دو سے جیت لی

وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ میچ میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز تین دو سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 23.1 اوورز میں صرف 79 رنز…