Site icon Daily Pakistan

آئینی بینچ ، آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

آئینی بینچ ، آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

آئینی بینچ ، آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔رجسٹرار آفس کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی سماعتیں بینچ کی عدم دستیابی کے باعث منسوخ کی گئی ہیں۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے وکلا اور فریقین کو سماعت کی منسوخی سے آگاہ کر دیا ہے۔

Exit mobile version