Site icon Daily Pakistan

آرمی چیف جنرل باجوہ کی امریکی وزیر دفاع جنرل (ر) لائیڈ آسٹن سے ملاقات

آرمی چیف جنرل باجوہ کی امریکی وزیر دفاع جنرل (ر) لائیڈ آسٹن سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جو ان دنوں امریکہ کے دورہ پر ہیں نے امریکی وزیر دفاع جنرل (ر) لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی اپنے دورہ کے دوران سپہ سالار امریکی مشیر قومی سلامتی جیکب سلیوان سے بھی ملے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ کی امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے بھی ملاقات کی

Exit mobile version