احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دیدیا ہے ۔احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پہلے قوم ، فوج اور شہدا سے معافی مانگین اس کے بعد مذاکرات ہونگے ۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کیلئے مذاکرات کے زریعے این آر او لینا چاہتے ہیں ۔دوسری جانب عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی ٹیم تشکیل دیدی ہے ۔عمران خان کی جانب سے تشکیل دی گئی ٹیم میں شاہ محمود ،پرویز خٹک ، اسد قیصر اور حلیم عادل شیخ شامل ہیں۔