پاک افغان مذاکرات
پاکستان کی بات مانتے ہیں تب کوئی پیش رفت متوقع ہے بات چیت اعلانیہ ہوگی جس میں تحریری ضمانتیں ہوں گی چین کے شہر ارمچی میں مذاکرات صرف پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کا عمل نہیں بلکہ یہ چین افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری سہ فریقی حکمت عملی کا فالو اپ تھے جس […]
