Site icon Daily Pakistan

اسلام آباد میں دھماکہ جڑواں شہروں میں سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد کے گنجان آباد علاقے آئی ٹین فور 31 نمبرگلی کے باہر خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا ایک پولیس اہلکار موقع پر شہید ابھی دھماکا ابھی ہوا ہے ٹیکسی کو روکنے پر دوران تلاشی خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا آئی 10/4 فیملی ہسپتال گاڑی میں بارودی مواد پھٹنے سے ایگل سکواڈ کا ایک جان شہید ہو گیا ہے۔ ایک زخمی ہے۔ آئی ٹین فور 31 نمبرگلی کے باہر خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا ایک پولیس اہلکار شہید آئی ٹن میں دھماکے کی اطلاع پولیس والوں نے ٹیکسی روکی تلاشی لینے پر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا ابھی دھماکا ہوا ہے ٹیکسی کو روکنے پر دوران تلاشی خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا سیکورٹی اہلکار دھماکے کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچنا شروع

اسلام آباد میں دھماکہ جڑواں شہروں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گیراولپنڈی کے تمام داخلی و خارجی راستوں کی نا کہ بندی کر دی گئی ہے راولپنڈی نماز جمعہ کے اجتماعات کو سخت سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر پولیس ناکے لگا دیئے گئے ہیں اور چیکنگ شروع کر دی گئی ہے

Exit mobile version