Site icon Daily Pakistan

اشتراک عمل صرف خیبر پختونخوا نہیں وفاقی سطح پر بھی ، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے مطالبہ

اشتراک عمل صرف خیبر پختونخوا نہیں وفاقی سطح پر بھی ، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے مطالبہ

اشتراک عمل صرف خیبر پختونخوا نہیں وفاقی سطح پر بھی ، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ لطیف کھوسہ نے لیاقت بلوچ سے گفتگو کے دوران کہا کہ تعاون کے حوالے سے سراج الحق کا موقف اصولی ہے، تعاون صرف خیبرپختونخوا میں نہیں وفاقی سطح پر بھی ہونا چاہیے۔

Exit mobile version