پاکستان

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل)سے نکال دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔رپورٹ میں کہا گیا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیراعلیٰ پر تنقید

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے اچانک عوام میں آنے کے معاملے پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے، کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وزیراعلی کہاں تھے، کارکن کو سزا کیوں دی گئی۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پنڈی ، اسلام آباد کے تمام راستے بند

پی ٹی آئی کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی تمام سڑکیں بند کر دی گئیں۔راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور دفعہ 144 بھی نافذ ہے، فیض آباد پل پر ڈبل لیئر کنٹینرز لگائے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد […]

Read More
پاکستان

میانوالی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

میانوالی میں 2 اکتوبر کو پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف سٹی تھانے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج کی گئی۔پولیس پر پتھرا، فائرنگ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ایف آئی آر میں 22 نامزد اور 25 نامعلوم افراد کے […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی کا احتجاج ، پنجاب کے 6 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے فیصل آباد، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اور جھنگ کے اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ان اضلاع میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسوں اور مظاہروں سمیت احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔میانوالی میں رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی ہیں جبکہ مختلف شہروں میں کنٹینرز بھی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کو روکنا آئین ،قانون ،جمہوریت کیلئے ضروری ہے ، رانا ثنا ء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہائی کورٹس میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ مسئلہ ہے۔گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نواز شریف کو پاناما میں نااہل کیا گیا، ملک معاشی طور پر مفلوج ہو گیا، یہ سب کس نے کیا؟ اسٹیبلشمنٹ نے بھی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے وکلاء کا آئینی عدالت کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا۔پی ٹی آئی کے وکلا آئینی عدالت کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوئے جہاں سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ، اعظم سواتی اور راجہ بشارت بھی موجود ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر خاردار تاریں اور پولیس اہلکار تعینات ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست واپس لے لی۔پی ٹی آئی کے بانیوں نے راولپنڈی جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے 28 […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی حقدار ہے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی حقدار ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے محفوظ نشست کیس کا 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا۔سپریم کورٹ نے بعض نشستوں سے […]

Read More
پاکستان

این اے اسپیکر کے ای سی پی کو لکھے گئے خط کے چند دن بعد پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں پر وضاحت طلب کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

اسلام آباد — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ہفتے کے روز مخصوص نشستوں کے معاملے پر وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ درخواست پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ایڈووکیٹ عزیر کرامت کے ذریعے دائر کی۔ یہ درخواست قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکرز کی جانب سے مخصوص نشستوں […]

Read More