Site icon Daily Pakistan

اعظم سواتی کا معاملہ، عمران خان کا چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

عمران-خان جنرل باجوہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کے معاملے پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما اعظم سواتی کی ویڈیو کے معاملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Exit mobile version