Site icon Daily Pakistan

الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں شرجیل میمن

الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں شرجیل میمن

الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور اس فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں بلدیاتی الیکشن کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز معذرت کرچکی جب کہ الیکشن میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی وفاق کا اختیار ہے۔شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے

Exit mobile version