Site icon Daily Pakistan

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے سیلاب سے متاثرہ مقامات کا دورہ

سیاست کا نہیں ہے بلکہ اپنے ہم وطنوں کی خدمت کا ہے مگر بد قسمتی سے اس وقت سیاسی جماتیں سیاست کا کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے سیلاب سے متاثرہ مقامات کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقاتیں کیں، نقصانات کا جائزہ لیا۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان، امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالسمیع، جماعت اسلامی کے مقامی ذمہ داران اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار ان کے ہمراہ موجود ہیں۔تاثرین سے ملاقاتیں کیں، نقصانات کا جائزہ لیا۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان، امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالسمیع، جماعت اسلامی کے مقامی ذمہ داران اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار ان کے ہمراہ موجود ہیں اس موقع پر امیر جماعت اسلامی نے متاثرین سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی اپنے بھایئوں کے ساتھ کھڑی ہے اور سیلاب سے متاثرہ آخری فرد کی بحالی تک اپنی خدمات جاری رکھے گی انھوں نے کہا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں ہے بلکہ اپنے ہم وطنوں کی خدمت کا ہے مگر بد قسمتی سے اس وقت سیاسی جماتیں سیاست کا کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں

Exit mobile version