Site icon Daily Pakistan

اویس لغاری کی فی یونٹ قیمت پر ریلیف کے خاتمے کی تردید

اویس لغاری کی فی یونٹ قیمت پر ریلیف کے خاتمے کی تردید

اویس لغاری کی فی یونٹ قیمت پر ریلیف کے خاتمے کی تردید

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے فی یونٹ قیمت میں دیے گئے ریلیف کے خاتمے کی خبروں کی تردید کردی۔ گفتگو میں اویس لغاری نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دیا گیا ریلیف اپنی جگہ پر موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد جو ریلیف ملا تھا، وہ بجلی صارفین کو مل رہا ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ صرف فیول ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں تبدیلی آتی ہے۔

Exit mobile version