پاکستان

اویس لغاری کی فی یونٹ قیمت پر ریلیف کے خاتمے کی تردید

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے فی یونٹ قیمت میں دیے گئے ریلیف کے خاتمے کی خبروں کی تردید کردی۔ گفتگو میں اویس لغاری نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دیا گیا ریلیف اپنی جگہ پر موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد جو ریلیف ملا تھا، وہ […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم نے بجلی خریداری کی نئی 10 سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دیدی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دے دی، نئی بجلی خریداری منصوبہ بندی میں 4743 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ وفاقی وزیر توانائی نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی کی خریداری پلان کو 14 ہزار میگاواٹ سے کم […]

Read More
پاکستان

40 ہزار دہشت گردوں کو بانی پی ٹی آئی کی حکومت لائی: اویس لغاری

وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 40 ہزار دہشت گردوں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت لائی۔ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو یہاں لانے کا خمیازہ آج تک بھگت رہے ہیں۔ اویس لغاری نے کہا کہ نواز شریف نے […]

Read More
خاص خبریں

آئی پی پیز سے مذاکرات کرکے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف عوام کو ملے گا، اویس لغاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ "بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے بجلی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کی موجودہ قیمتیں ناقابلِ برداشت ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات کر رہی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابلِ برداشت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاور پروڈیوسرز اور حکومت یہ بات […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کی موجودہ قیمتیں ناقابلِ برداشت ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات کر رہی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابلِ برداشت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاور پروڈیوسرز اور حکومت یہ بات […]

Read More
کالم

اویس لغاری کا چیلنج میں قبول کرتا ہوں

کابینہ کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کے بعد سے لے کر اب تک چینی کی ریٹیل اوسط فی کلو قیمت میں چار روپے چھپن پیسے تک کا اضافہ ہوا ہے ، یہ قیمتیں بڑھنے کے باوجود بھی وفاقی حکومت چینی کی برآمد روکنے میں تاحال ناکام ہے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ٹیکسز شامل نہیں ، وزیر توانائی اویس لغاری

اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں، بجلی کی قیمت میں 18 روپے فی یونٹ کی پسٹی چارجز ہیں۔اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے چارجز فی یونٹ […]

Read More