Site icon Daily Pakistan

آڈیو لیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج منعقد ہو گا

سپریم کورٹ نے راناثنا کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی

سپریم کورٹ نے راناثنا کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی

آڈیو لیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کریں گے اجلاس میں آئی بی اور آئی ایس آئی کے نمائندے بھی شریکت کریں گے اجلاس میں کمیٹی سرکاری دفاتر پر سائبر حملے روکنے کے لیے سفارشات تیار کرے گی، کمیٹی عمران خان کی آڈیو لیک کے محرکات اور وزیراعظم ہاؤس کی سکیورٹی پر نظرثانی بھی کرے گی

Exit mobile version