Site icon Daily Pakistan

ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلی حکام اور ایران کے سفارتی عملے نے جہازوں اور آبدوز کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کےمابین پیشہ ورانہ تعلقات کا فروغ تھا دورےکے اختتام پر دونوں بحری افواج کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد بھی کیا گیا ایرانی بحریہ کے جہازوں کے دورے سے خطے میں قیام امن کی مشترکہ کاوشوں کو مزید فروغ حاصل ہوگا

Exit mobile version