Site icon Daily Pakistan

ایس کے نیازی کے اعزاز میں گورنر کے پی کے کا ظہرانہ اور شال کا تحفہ

ایس کے نیازی کے اعزاز میں گورنر کے پی کے کا ظہرانہ اور شال کا تحفہ

ایس کے نیازی کے اعزاز میں گورنر کے پی کے کا ظہرانہ اور شال کا تحفہ

صوبہ کے پی کے کا دورہ کرنے پرگورنر کے پی کے حاجی غلام علی کی جانب سے ملک کے معروف صحافی ایس کے نیازی کو خصوسی تحایف بھی دیئے گئے گورنر نے ایس کے نیازی کو صوبے کی روائتی ٹوپی پہنائی اور انھیں خوبصورت شال پہنا ی گئی بعد میں ایس کے نیازی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا

Exit mobile version