Site icon Daily Pakistan

ایم کیو ایم رہنما رﺅف صدیقی کی طبیعت اچانک خراب

ایم کیو ایم رہنما رﺅف صدیقی کی طبیعت اچانک خراب

ایم کیو ایم رہنما رﺅف صدیقی کی طبیعت اچانک خراب

متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رﺅف صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ، انہیں سندھ ہائی کورٹ سے این آئی سی وی ڈی منتقل کردیاگیا۔رﺅف صدیقی سندھ ہائیکورٹ میں اپنے ایک کیس کی پیروی کیلئے آئے تھے ۔رﺅف صدیقی قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج ہیں ان کی انجیو گرافی کی جارہی ہے ۔انجیو گرافی کے بعد مزید علاج کے حوالے سے فیصلہ کیاجائیگا۔

Exit mobile version