Site icon Daily Pakistan

اے این ایف نے 3 مختلف کنٹینرز سے 3 لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پرمتحدہ عرب امارات بھیجے جانے والے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پرمتحدہ عرب امارات بھیجے جانے والے 3 مختلف کنٹینرز سے 3 لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گیئں برآمدہ گولیوں کامجموعی وزن 65 کلو گرام ہے ، کراچی کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا بلوچستان چمن کے علاقے میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 5220 لیٹر ممنوعہ کیمیکل برآمد کی گئی اے این ایف اور ایف سی کی خیبر میں مشترکہ کارروائی خیبر کے علاقے سے پلاسٹک کے تھیلوں سے 20 کلو چرس برآمد انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

Exit mobile version