بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف کا حکم جاری کردیا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے سنایا صارفین کی جانب سے درخواست چوہدری رضوان الہی ایڈووکیٹ نے دائر ہی تھی