Site icon Daily Pakistan

بلوچستان میں برفباری کے بعد شاہراہوں کی بحالی کا کام زور وشور سے جاری ہے

بلوچستان میں برفباری کے بعد شاہراہوں کی بحالی کا کام زور وشور سے جاری ہے

بلوچستان میں برفباری کے بعد شاہراہوں کی بحالی کا کام زور وشور سے جاری ہے

وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کی ہدایات پر وفاقی سیکرٹری مواصلات و چیئرمین این ایچ اے کیپٹن ( ر)محمد خرم آغا نے بلوچستان کا ہنگامی دورہ کیا اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا ممبر ویسٹ زون شاہد احسان اللہ و دیگر عملہ مصروف عمل، ہے جنرل مینجر عنایت اللہ آغا کی چمن ۔کوئٹہ شاہراہِ پر بحالی کے ,اقدامات بارے چئیرمین کو بریفنگ دی این ۔25 پر چمن کوئٹہ سیکشن میں بحالی کے کام برق رفتاری سے جاری ضروری مشینری موقع پر موجود ، این ایچ اے کا عملہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیارہے چئیرمین این ایچ اے نے شدید برفباری کے باوجود قومی شاہراہوں کو بحال رکھنے پر بحالی کے اقدامات پر عملے کی کاوشوں کو سراہا۔

Exit mobile version