Site icon Daily Pakistan

بیرام ڈنشا آواری کراچی میں انتقال کرگئے

بیرام ڈنشا آواری کراچی میں انتقال کرگئے

بیرام ڈنشا آواری کراچی میں انتقال کرگئے

بیرام ڈنشا آواری کراچی میں انتقال کرگئے انکی عمر81 برس تھی وہ ملک کی معروف کاروباری شخصیت تھے اور قومی اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے تھے وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور ایک نجی ہسپتال میں داخل تھے بیرام آواری کی آخری رسومات بیچ لگژری ہوٹل سے متصل ان کی رہائش گاہ میں ادا کی جائیں گی

Exit mobile version