Site icon Daily Pakistan

تھانہ ویمن پولیس ٹیم نےمنشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ۔ تھانہ ویمن پولیس ٹیم نےمنشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ۔ تھانہ ویمن پولیس ٹیم نےمنشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ملزمہ سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے پولیس ذرائیع کے مطابق ملزمہ تعلیمی اداروں اور بعض اونچے گھرانوں کی خواتین تک منشیات سپلائی کرنے کا کام کرتی تھی

Exit mobile version