Site icon Daily Pakistan

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھرائو

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھرائو

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھرائو

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے پر پتھرا کیا۔افغان شہریوں کے پاکستانی قونصل خانے پر پتھرا اور پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کیا ہے۔پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جرمن حکام کی جانب سے تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔واضح رہے کہ افغان شہریوں نے احتجاج کے دوران پاکستانی قونصل خانے پر پتھرا کیا اور پاکستانی پرچم بھی اتار دیا تھا۔

Exit mobile version