Site icon Daily Pakistan

حج درخواستوں کیلئے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواستوں کیلئے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواستوں کیلئے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواست گزاروں کی آسانی کیلئے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزار ت مذہبی امور کے مطابق منگل بارہ دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی ۔بڑھتے حج اخراجرات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کیلئے درخواستوں کی وصولی میں عوامی دلچسپی کم ہے ۔اب تک صرف بیس ہزار 5 سو عازمین حج نے درخواستیں جمع کرائی ہیں ۔

Exit mobile version