پاکستان

حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

حج کے اختتام کے ساتھ ہی اب سعودی عرب سے عمرہ سیزن کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لیے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغاز آج سے کیا جارہا ہے۔تاہم داخلی عمرہ زائرین کے لیے عمرہ پرمٹ کا اجرا بیس ذوالحجہ […]

Read More
خاص خبریں

حج درخواستوں کیلئے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواست گزاروں کی آسانی کیلئے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزار ت مذہبی امور کے مطابق منگل بارہ دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی ۔بڑھتے حج اخراجرات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کیلئے درخواستوں کی وصولی میں عوامی دلچسپی کم ہے ۔اب […]

Read More
پاکستان

رانا ثنا ءاللہ اہلخانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

وفاقی وزیر داخلہ اہلخانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔وزیر داخلہ حج کی سعادت حاصل کرکے 7 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے ۔علاوہ ازیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعود ی عرب روانہ ہوئے ہیں ۔صدر مملکت کی غیر موجودگی میں اب […]

Read More
خاص خبریں

صدر مملکت حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔صدر مملکت کی غیر موجودگی میں اب چیئرمین سینیٹ صاد ق سنجرانی نے قائم قام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں ۔کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صد ر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Read More
پاکستان

پہلی حج پرواز کب روانہ ہوگی ؟ وزیر مذہبی امور نے اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ اس سال ایک لاکھ 80 ہزار عازمین حج فریضہ حج ادا کرینگے ۔اور 20 یا 21 مئی کو پہلی حج پرواز روانہ ہوجائیگی پرائیویٹ حج آپریٹر وعدے پورے نہیں کرے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

Read More