Site icon Daily Pakistan

خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے نوسر باز ملزم گرفتار

خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے نوسر باز ملزم گرفتار

خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے نوسر باز ملزم گرفتار

راولپینڈی کی دھمیال پولیس نے خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے نوسر باز ملزم گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق دوران چیکنگ ملزم اسامہ نے خو د کو پولیس افسر ظاہر کیا جو تصدیق کرنے پر ثابت نہ ہوسکا ملزم نے خود کو اے ایس آئی ظاہر کیا ملزم پولیس یونیفارم بھی استعمال کرتا تھا ملزم اسامہ سے پولیس یونیفارم،رینکس اور اسلحہ بھی برآمد ہوا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

Exit mobile version