سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں موجود حکومت کی الٹی گنتی کی شروعات ہے ضمنی الیکشن میں۔عمران بھاری اکثریت سے جیتنں گے دستانے پہنے ہوئے ہاتھ اور تیرہ جماعتیں ہیں پھر بھی عمران خان جیتے گا جوبائیڈن نے پاکستان کے خلاف بیان دیا،مگر دنیا تسلیم کرتی ہے اٹیمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں یہ بات انھوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ
میں نے راجا ظفرالحق اور گوہر ایوب نے ایٹمی دھماکوں کی حمایت کی تھی جوبائیڈن کے بیان پر اتنا بھونڈا جواب نہیں دینا چاہئیے تھا بلاول کہتا یے انہوں نے پریس کانفرنس میں نہیں کہا شہباز شریف سے کہتا ہوں قومی سلامتی کے ایشو پر قوم آپ کے غیر ذمہ دارانہ بیان کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نیب کے کیسز کو دفن کرنے والو کی آج شام سیاست دفن ہونے جارہی ہے ۔فضل الرحمان سے دم کروارہے ہیں جو دم پھر یقین ہی نہیں رکھتے آج کے الیکشن کے بعد توقع یے اگلے اتوار تک عمران خان لان مارچ کی تاریخ دیں گے 30اکتوبر تک بہت کچھ ہوجائے گا آر کرو یا پار کرو ادھر کرو یا ادھر کرو ضمیر اور ملک کی سلامتی کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
رانا ثناءاللہ نے جس کام عمران خان کے حق میں کردینا یے وہ گنڈا سنگھ بھی نہیں کرسکے گا آج چور چور قومی نعرہ ہے آپ باہر نہیں نکل سکتے گڈو پپو قسم کے سیاستدان کہ رہے ہیں جوبائیڈن نے سر راہ کہ دیا یہ ہمارے نیوکلیئر پروگرام کو نشانہ بنانے جارہے ہیں تیس ہزار کے بجائے تیس لاکھ بھی فورس لے آئے پاکستان کی فوج گولی نہیں چلائے گی اسلام آباد کا لاء اینڈ آرڈر اجرتی قاتل کے حوالے کردیا لانگ مارچ کے ری ایکشن میں اگر ایک بھی لاش گری تو پھر ان کو بھاگنے کے لیےجگہ نہیں ملے گی کنٹینرز لگنے کے باجود اس شہر کے اندر سے انقلاب نکلے گا حالات بند گلی کی طرف جارہے ہیں
دستانے پہنے ہوئے ہاتھ اور تیرہ جماعتیں ہیں پھر بھی عمران خان جیتے گا شیخ رشید احمد

