دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم کوگرفتارکر لیا شہباز عرف شبی نے اپنے بھائی کے ہمراہ سال2016میں تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے فہداور ابراہیم کوقتل کر دیا تھا، مجرم واقعہ کے بعد روپوش ہو گیا تھا، بنی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے اشتہاری مجرم شہباز عرف شبی کو ٹریس کرکے گرفتار کیا، ایس پی راول ماہم خان مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی
راولپنڈی پولیس نے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا

راولپنڈی میں ڈاکو پراپرٹی ڈیلر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار