Site icon Daily Pakistan

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ بہاولپور، رحیم یار خان، صوابی، قلعہ سیف اللہ اور مردان سے چاند کی شہادت موصول ہوئیں چنانچہ کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ کل پہلا روزہ ہوگا

Exit mobile version