Site icon Daily Pakistan

زلفی بخاری نے برطانوی شہریت ترک کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنی برطانیہ کی شہریت کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنی برطانیہ کی شہریت کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے انھوں نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے برطانوی شہریت چھوڑ دی ہے
انھوں نے کہا کہ،پاکستان میں رہوں گا اور پاکستانی عوام کی خدمت کروں گا۔پارٹی اور سیاست میں مشکل وقت میں بھاگا نہیں ۔عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔

Exit mobile version